سپین میں پہلی بار جنگلاتی آگ پر قومی ایمرجنسی نافذ، 19 ہزار افراد کے انخلا کا حکم
Web Desk
24 July 2026
سپین میں شدید گرمی، خشک موسم اور تیز ہواؤں کے باعث لگی ہولناک جنگلاتی آگ پر قابو پانے کے لیے ملک کی تاریخ میں پہلی بار قومی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دارالحکومت میڈرڈ کے قریب آگ تیزی سے پھیلنے پر 19,000 افراد کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ میڈرڈ کی تاریخ کی اس بدترین آگ کو بجھانے کے لیے 2,000 سے زائد اہلکار اور 10 طیارے ریسکیو آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں، جبکہ انتظامیہ صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے تمام تر ہنگامی اقدامات بروئے کار لا رہی ہے۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم شہباز شریف نے وزرا کی جانب سے حالیہ بیان بازی کا نوٹس لے لیا
24 November 2026
سال 2026 کی تیسری اور آخری قومی انسدادِ پولیو مہم 12 سے 18 دسمبر تک ملک بھر میں چلائی جائے گی
24 November 2026
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026
برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی
24 November 2026
بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور
24 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
24 November 2026
پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت
24 November 2026