LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
افغان سرزمین سے دہشت گردی پاکستان کیلئے بڑا سکیورٹی چیلنج ہے: اسحاق ڈار اسحاق ڈار کی کرغز صدر سے ملاقات، ایس سی او رکن ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور وفاقی آئینی عدالت: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر سندھ حکومت پولیس فورس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلیے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ سندھ لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کی بطور فور سٹار جنرل ترقی، کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ مقرر یورپی یونین، آسٹریلیا، برازیل نے نئے امریکی ٹیرف کو مسترد کر دیا ایران اور عراق کے درمیان دوطرفہ تعاون بڑھانے کے لیے 4 معاہدے صدر مملکت سے بلوچستان کے وزراء کی ملاقات، مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ سپریم کورٹ کو نیب کیسز سننے کا اختیار نہیں: عدالت عظمیٰ کا بڑا فیصلہ سٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا مسجد اقصیٰ کی حرمت پر کوئی سمجھوتہ نہیں، پاکستان سمیت 8 ممالک کے وزرائے خارجہ کا دوٹوک اعلان پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کا معاملہ دوبارہ عالمی فورم پر اٹھا دیا، بھارتی اقدام اشتعال انگیز قرار وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار کو ملنے والے سرکاری تحائف کی تفصیلات جاری کر دی گئیں ایران پر مسلسل 13ویں رات شدید فضائی حملے، اہداف مکمل کرلئے: سینٹکام

ایران اور عراق کے درمیان دوطرفہ تعاون بڑھانے کے لیے 4 معاہدے

Web Desk

24 July 2026

ایران اور عراق نے دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے لیے 4 اہم معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کر دیے ہیں۔ یہ پیش رفت عراقی وزیراعظم علی الزیدی کے دورہ تہران کے موقع پر سامنے آئی، جہاں ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور عراقی وزیراعظم کی موجودگی میں معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ ان معاہدوں میں خسروی-خانقین-بغداد ریلوے لائن کی تعمیر، تہران اور بغداد کو “سسٹر سٹیز” بنانے، اور پبلک ایڈمنسٹریشن و ہیومن ریسورس مینجمنٹ میں تربیت کے شعبے شامل ہیں۔ اس موقع پر ایرانی صدر نے اعادہ کیا کہ عراق سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو استوار اور مضبوط بنانا ان کی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔