صدر مملکت سے بلوچستان کے وزراء کی ملاقات، مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
Web Desk
24 July 2026
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس کراچی میں بلوچستان کے صوبائی وزراء کے وفد نے اہم ملاقات کی، جس میں صوبے کی مجموعی صورتحال، امن و امان اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر مملکت نے بلوچستان کی پیش رفت کو تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور معاشی سرگرمیوں کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ملاقات میں صوبائی وزراء صادق عمرانی، ظہور بلیدی، میر بخت کاکڑ، سردار فیصل جمالی، کویار ڈومکی، غلام رسول عمرانی اور پی پی پی رہنماء میر علی حسن زہری نے شرکت کی، جبکہ صدر زرداری نے امن و امان کے قیام اور عوامی فلاح کے لیے تمام اداروں کو مربوط انداز میں کام کرنے کی تاکید کی۔
متعلقہ عنوانات
افغان سرزمین سے دہشت گردی پاکستان کیلئے بڑا سکیورٹی چیلنج ہے: اسحاق ڈار
24 July 2026
اسحاق ڈار کی کرغز صدر سے ملاقات، ایس سی او رکن ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور
24 July 2026
وفاقی آئینی عدالت: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
24 July 2026
سندھ حکومت پولیس فورس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلیے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ سندھ
24 July 2026
سٹی کورٹ: ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں تفتیش مکمل کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم
24 July 2026
لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کی بطور فور سٹار جنرل ترقی، کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ مقرر
24 July 2026
یورپی یونین، آسٹریلیا، برازیل نے نئے امریکی ٹیرف کو مسترد کر دیا
24 July 2026
ایران اور عراق کے درمیان دوطرفہ تعاون بڑھانے کے لیے 4 معاہدے
24 July 2026