LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
سرحد پار تجارت کو ڈیجیٹلائزیشن کرنے کیلئے پہلی بار موبائل ایپ لانچ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشیں، 43 افراد جاں بحق، 177 زخمی، کئی گھر منہدم پاکستان سمندری اثاثوں کے دفاع کے لیے طاقت کے استعمال کا حق محفوظ رکھتا ہے: دفتر خارجہ پاکستانی چاول کی مانگ میں اضافہ، میٹرک ٹن کے نئے آرڈر موصول ستمبر 2026 سے ایکسپورٹ پراسسنگ زونز کی تمام پیداوار برآمد کرنا لازمی پاکستان اور چین کا ٹرانسپورٹ و بندرگاہی شعبے میں تعاون مزید وسعت دینے پر اتفاق پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی صدر آصف زرداری کی مون سون میں تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا وسیع کریک ڈاؤن، 3000 کشمیری گرفتار، مکانات مسمار پاکستان اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق پاسداران انقلاب کے کویت اور اردن میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملے، بھاری نقصان بھارت سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی، دہشتگردی کی سرپرستی کررہا ہے: پاکستان پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع، ڈرون اُڑانے پر پابندی برقرار مون سون بارشوں کے باعث پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ روس کی ایران کو امریکی اہداف کی نشاندہی میں معاونت پر امریکا کی تحقیقات

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

Web Desk

23 July 2026

پاکستان سٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز زبردست مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے، جہاں انڈیکس میں 800 سے زائد پوائنٹس کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروبار کے آغاز پر ہی سرمائے کاری کے مثبت رجحان کے باعث 100 انڈیکس 800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 75 ہزار 237 پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی تھی، جہاں ہنڈرڈ انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 1 لاکھ 74 ہزار 429 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔ تاہم آج کے کاروباری آغاز میں ہی سرمایہ کاروں کی دلچسپی کی بحالی سے مارکیٹ میں تیزی کا رجحان غالب آگیا۔