امریکا ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے: امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو
Web Desk
22 July 2026
امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے ایران کے ساتھ درپیش کشیدگی پر مذاکرات کی آمادگی ظاہر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایرانی حکام نے اس سلسلے میں رابطہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں امریکی وزیرِ خارجہ نے واضح کیا کہ بات چیت کے لیے وعدوں کی پاسداری ضروری ہے، جبکہ آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کو نشانہ بنانا ناقابلِ قبول ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکا سمندری راستوں اور بین الاقوامی آبی گزرگاہوں پر کسی بھی ایک ملک کا کنٹرول قبول نہیں کرے گا اور آزادانہ نقل و حرکت و بحری جہازوں کے تحفظ کے حق کا دفاع ہر صورت جاری رکھا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
ایرانی وارننگ پر برطانیہ کا اہم بیان
23 July 2026
ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد ناکام
23 July 2026
برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا وزیر اعظم کو خط، اسرائیل کی غزہ پالیسی پر مؤقف تبدیل کرنے کا مطالبہ
23 July 2026
ٹرمپ نے ایران پر اب تک کے سب سے بڑے حملے پر غور شروع کر دیا، ایگزیوس
23 July 2026
ایم آئی 5 کو صحافی کا غیرقانونی طور پر ڈیٹا لینے پر معاوضہ ادا کرنے کا حکم
23 July 2026
امریکی ایوان نمائندگان میں ایران کیخلاف جنگ روکنے کی قرارداد پھر منظور
23 July 2026
ٹرمپ کی نقل اتارنے والے شخص کی ویڈیو وائرل
23 July 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز اضافہ
23 July 2026