امریکا کے مسلسل گیارہویں رات ایران پر شدید حملے، تبریز اور سیریک میں دھماکے
Web Desk
22 July 2026
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے تصدیق کی ہے کہ ان کی فورسز نے مسلسل گیارہویں رات ایران میں فوجی اہداف پر حملے جاری رکھے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر جاری بیان میں سینٹ کام کا کہنا تھا کہ ان کارروائیوں کا مقصد آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کو نقصان پہنچانے کی ایرانی صلاحیت کو مزید کمزور کرنا ہے۔ دوسری جانب ایرانی میڈیا کے مطابق تبریز، سیریک، کرمانشاہ، بوشہر اور خوزستان سمیت متعدد علاقوں میں شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ صورتحال کے پیش نظر تہران میں فضائی دفاعی نظام کو فعال کر دیا گیا ہے، تاہم ان حملوں میں ہونے والے جانی یا مالی نقصان کی حتمی تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔
متعلقہ عنوانات
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی صحافیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ
26 July 2026
غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری سے کم از کم 7 فلسطینی شہید
26 July 2026
برطانیہ امریکا کی حمایت کرتا ہے تو وہ یقینی اور جائز ہدف بن جائے گا، ایران
26 July 2026
حالیہ ایرانی حملوں میں 200 سے زائد امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ترجمان پاسداران انقلاب
26 July 2026
ایران کا سعودی عرب یمن تنازع بات چیت سے حل کرنے کا مطالبہ
26 July 2026
مودی سرکار کا کشمیر، منی پور کے بعد نئی دہلی میں شہریوں پر پیلٹ گن کا وحشیانہ استعمال
26 July 2026
پاسداران انقلاب کا امریکی اڈوں پر 11 جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
26 July 2026
صدر ٹرمپ کا امریکی افواج کو ایران پر ایک روز کیلئے حملے روکنے کا حکم
26 July 2026