فارم 47 کی پیداوار جماعت کشمیر میں سیاسی ہمدردیاں سمیٹنے نکلی ہے: شرجیل میمن
Web Desk
21 July 2026
سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے مریم نواز کے حالیہ خطاب پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فارم 47 کی پیداوار جماعت کشمیر میں سیاسی ہمدردیاں سمیٹنے نکلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام جعلی نمائندگی کو پہلے بھی مسترد کر چکے ہیں اور آئندہ بھی مسترد کریں گے، نیز جو جماعت اپنے صوبے کے عوام کو حقِ رائے دہی سے محروم رکھے اسے کشمیریوں کے حقوق پر سیاست کا کوئی اخلاقی جواز حاصل نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کی طرح کشمیری بھی جعلی مینڈیٹ کو نکار دیں گے۔ شرجیل میمن نے مزید کہا کہ پنجاب کے لاکھوں شہری بہتر علاج کے لیے سندھ کا رخ کرتے ہیں، لہٰذا دوسروں پر تنقید کے بجائے اپنی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے کیونکہ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی خدمت، جمہوری اقدار اور آئینی بالادستی پر یقین رکھتی ہے
متعلقہ عنوانات
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان، نئی قیمتوں کا اطلاق 17 نومبر کو ایک روز کے لیے ہوگا
16 November 2026
امیرِ تبلیغی جماعت مولانا نذر الرحمن کی نمازِ جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی، اندرون و بیرونِ ممالک سے لاکھوں افراد کی شرکت
16 November 2026
اڈیالہ جیل میں خاتون قیدی کے سیل سے 7 چھوٹے سانپ نکلنے کی خبر بے بنیاد اور من گھڑت قرار: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل
16 November 2026
10 ویں پاکستان صنعتی نمائش اختتام پذیر، 150 ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت
16 November 2026
اگر بانی کو کچھ ہوا تو حکمران اور انہیں قید رکھنے والے تمام افراد ذمہ دار ہوں گے: علامہ ناصر عباس
16 November 2026
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
16 November 2026
پاکستان خطے میں ترقی، امن اور استحکام کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا: اسحاق ڈار
16 November 2026
پنجاب دھی رانی پروگرام، ساہیوال میں 89 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب
16 November 2026