LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
27 اگست سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور عمران خان کا علاج: جمائما کی جانب سے برطانوی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے مداخلت کی درخواست غیرت کے نام پر قتل کے مقدمے میں راضی نامہ بھی ملزم کو ضمانت کا حق نہیں دیتا: عدالت امریکا کا H-1B ویزا کیپ پٹیشنز پر ایک لاکھ ڈالر سے زائد فیس عائد کرنے کی تجویز کا اعلان عائشہ وہاب نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی نشست جیت لی، کانگریس کا حصہ بننے والی پہلی افغان امریکی خاتون میر رضا علی خان کیس: سندھ ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ، JIT تشکیل دینے کے حوالے سے قانونی سوالات پر جواب طلب سینیٹ اجلاس: 2025 کے سیلاب سے معیشت کو 853 ارب روپے کا نقصان ہوا، PM آفس کا تحریری جواب ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی پاکستان خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے کوششیں کر رہا ہے: اسماعیل بقائی ایران 20 سال تک جنگ لڑنے کے لئے تیار ہے: جنرل امیر حاتمی فیلڈ مارشل کی ایرانی قیادت سے تعمیری ملاقاتیں، کشیدگی میں کمی پر غور چین کا اسرائیل، فلسطین امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ سعودیہ اور فرانس کے درمیان سرمایہ کاری سمیت متعدد معاہدوں پر دستخط امریکا نے شام کو دہشت گردی کی سرپرست ریاستوں کی فہرست سے نکال دیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی

Web Desk

21 July 2026

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں ہفتے کے پہلے کاری باری روز شاندار تیزی کا رجحان غالب رہا، جہاں مارکیٹ کھلتے ہی 100-انڈیکس میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق سرمایہ کاروں کے بحال ہوتے اعتماد، مثبت معاشی اشاریوں اور مختلف شعبوں میں خریداری کے شدید رجحان کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں زبردست پیش رفت ہو رہی ہے۔ ابتدائی کاروباری گھنٹوں میں ہی مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے بھاری سرمایہ کاری کی گئی، جس سے مارکیٹ کے متعدد اہم شیئرز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر مارکیٹ میں تیزی کا یہ تسلسل برقرار رہا تو انڈیکس نئی بلندیوں کو چھو سکتا ہے، جس سے ملک کی مجموعی مالیاتی صورتحال پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔