ایرانی وزیر داخلہ کا اعلیٰ سطحی وفد کیساتھ دورہ پاکستان متوقع
Web Desk
19 July 2026
ایران کے نومنتخب وزیر داخلہ سکندر مومنی جلد ہی پاکستان کا ایک اہم اور سرکاری دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق یہ دورہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے دی گئی خصوصی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ اپنے اس دورے کے دوران ایرانی وزیر داخلہ کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی پاکستان پہنچے گا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ دورے کے دوران سکندر مومنی اپنے پاکستانی ہم منصب محسن نقوی سمیت پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے، جن میں دونوں برادر ممالک کے مابین باہمی تعلقات کی فروغ، سرحدی سلامتی و تعاون، دہشت گردی کے خاتمے اور خطے کی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان، نئی قیمتوں کا اطلاق 17 نومبر کو ایک روز کے لیے ہوگا
16 November 2026
امیرِ تبلیغی جماعت مولانا نذر الرحمن کی نمازِ جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی، اندرون و بیرونِ ممالک سے لاکھوں افراد کی شرکت
16 November 2026
اڈیالہ جیل میں خاتون قیدی کے سیل سے 7 چھوٹے سانپ نکلنے کی خبر بے بنیاد اور من گھڑت قرار: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل
16 November 2026
10 ویں پاکستان صنعتی نمائش اختتام پذیر، 150 ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت
16 November 2026
اگر بانی کو کچھ ہوا تو حکمران اور انہیں قید رکھنے والے تمام افراد ذمہ دار ہوں گے: علامہ ناصر عباس
16 November 2026
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
16 November 2026
پاکستان خطے میں ترقی، امن اور استحکام کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا: اسحاق ڈار
16 November 2026
پنجاب دھی رانی پروگرام، ساہیوال میں 89 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب
16 November 2026