LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا میں تارکین وطن کے ’ورک پرمٹ‘ سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی امریکی اہلکار عمان میں ایرانی حکام سے ذاتی حیثیت میں بات چیت میں شریک نہیں ہوں گے: روسی میڈیا امریکی صدر کی نائب صدر اور وزیرخارجہ کو عمان میں مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت ایران کے پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز بند کردی: خبرایجنسی ایران کے مختلف شہروں میں دھماکوں کی آوازیں امریکا نے ڈیل کے تحت کیےگئے وعدے پورے نہ کیے تو مفاہمتی یادداشت پر عمل ترک کردیں گے: ایران چین میں سمندری طوفان باوی کا دوسرا وار، لاکھوں افراد نقل مکانی پر مجبور، پروازیں اور ٹرینیں معطل امریکی افواج نے حملوں کا نیا سلسلہ شروع کر دیا، ایران کے مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں بلوچستان میں تاریخی انتظامی اصلاحات، 4 نئے ڈویژن اور 5 نئے اضلاع قائم جوہری ہتھیار ختم کرنے ہیں تو آغاز امریکا اور اس کے اتحادیوں سے کریں؛ شمالی کوریا نائب وزیراعظم کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ، امریکا-ایران کشیدگی میں اضافے پر اظہارتشویش وینزویلا زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 333 ہوگئی؛ 17 ہزار افراد بے گھر یورپ کی آبنائے ہرمز پر جہازوں سے ’رضاکارانہ‘ نیویگیشن فیس لینے کی تجویز دریائے سندھ پاکستان کی شہ رگ اور سندھ کی روح ہے، اس پر جارحیت ملک پر جارحیت ہوگی، مراد علی شاہ امریکا: نو دریافت شدہ قدیم باقیات امریکی تاریخ بدل سکتی ہیں

او آئی سی خواتین کانفرنس کا خصوصی نغمہ اور دستاویزی فلم جاری

Web Desk

12 July 2026

پاکستان میں منعقد ہونے والی 9 ویں او آئی سی (اسلامی تعاون تنظیم) وزارتی کانفرنس برائے خواتین کے حوالے سے ایک خصوصی نغمہ اور دستاویزی فلم باقاعدہ طور پر جاری کر دی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق، یہ اہم بین الاقوامی کانفرنس وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں 12 اور 13 جولائی کو منعقد ہو رہی ہے، جس میں او آئی سی کے رکن ممالک سے اعلیٰ سطح کے وفود اور مندوبین شرکت کر رہے ہیں۔ دو روزہ کانفرنس کے دوران مسلم امہ میں خواتین کو بااختیار بنانے، ان کی سماجی و اقتصادی ترقی اور باہمی تعاون کو فروغ دینے سے متعلق مختلف اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔