پاکستان نے ایل این جی کا ایک اور اسپاٹ کارگو خرید لیا
Web Desk
11 July 2026
پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی ایل ایل) کے مطابق 15 سے 16 جولائی کی ایل این جی کارگو سپلائی کے لیے 3 بولیاں موصول ہوئی ہیں، جن میں سے سب سے کم قیمت والی بولی کو منظور کر لیا گیا ہے۔ پی ایل ایل حکام کے مطابق کامیاب ہونے والی یہ سب سے کم بولی $18.23 فی ایم ایم بی ٹی یو (MMBtu) کے حساب سے موصول ہوئی تھی۔ کارگو سپلائی کے لیے موصول ہونے والی دیگر دو بولیاں بالترتیب $18.59 اور $18.72 فی ایم ایم بی ٹی یو کی تھیں، جنہیں زائد قیمت ہونے کے باعث مسترد کر دیا گیا
متعلقہ عنوانات
پاکستان نے ایل این جی کا ایک اور سپاٹ کارگو حاصل کر لیا
11 July 2026
اسرائیل لبنان جنگ بندی پر عمل درآمد کیلئے امریکی فوجی وفد بیروت پہنچ گیا
11 July 2026
نصیر آباد میں 12 سالہ گھریلو ملازمہ مبینہ تشدد سے جاں بحق، قتل کا مقدمہ درج
11 July 2026
بے قابو 22 ویلر ٹریلر سڑک کنارے بیٹھے مزدوروں پر الٹ گیا، 2مزور جان بحق
11 July 2026
شپنگ، بندرگاہوں اور گوادر کی ترقی کے لیے بڑے اقدامات کا اعلان
11 July 2026
بھارت اور افغانستان کا ڈی این اے ایک ہے‘، نئی دہلی میں افغان وزیرِ زراعت عطاء اللہ عمری کا متنازع بیان
11 July 2026
ضرورت پڑنے پر امریکی فوج کو ایران کے تمام علاقے مکمل تباہ کرنے کے احکامات دیے جا چکے: ٹرمپ
11 July 2026
امریکی محکمہ خارجہ کی افغان طالبان رجیم پر تنقید، یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ
11 July 2026