LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
روسی جوہری توانائی کارپوریشن کا ایران میں جوہری منصوبے جاری رکھنے کا اعلان صدر مملکت کا پاکستان میں قازقستان کے سفیر یرژان کستافن کی خدمات کا اعتراف امریکا کا ایران کیساتھ کاروبار کرنے والے ممالک کیخلاف بھی سخت اقدامات کا اعلان بی این پی کے سینئر رہنما مرزا فخر الاسلام بنگلادیش کے نئے صدر منتخب پٹرولیم لیوی کے خاتمے تک تحریک جاری رہے گی، اسلام آباد کیلئے کال دوں گا: حافظ نعیم الرحمان حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا بلاول بھٹو سے پیپلز پارٹی رہنماؤں کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو بیرونی سرمایہ کاری لانے کا مشن، صوبائی وزیر چوہدری شافع کینیڈا پہنچ گئے بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی، فیصلے کیخلاف درخواست دوبارہ دائر کر رہے ہیں: رانا ثنا نور مقدم قتل کیس، مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت پر نظرثانی کی درخواست خارج، فیصلہ جاری عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرنے کی تیاری، بہن ڈاکٹر عظمیٰ اور ذاتی معالج کی نگرانی میں طبی معائنہ مکمل حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا امریکا کا آبنائے ہرمز میں تیل کی ترسیل کیلئے خفیہ شپنگ کوریڈور قائم کرنے کا دعویٰ حوثیوں کے سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیب پر ڈرون حملے اسحاق ڈار سے برازیلی وزیر خارجہ کا رابطہ، عالمی امن پر تبادلہ خیال

بہاولنگر: معمولی تلخ کلامی پر 3 افراد کے وحشیانہ تشدد سے زمیندار جاں بحق

Web Desk

10 July 2026

بہاولنگر میں فورٹ عباس کے قریب معمولی تلخ کلامی پر 3 افراد کے وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں ایک زمیندار جاں بحق ہو گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق، 58 سالہ مقتول کی شناخت شوکت علی کے نام سے ہوئی ہے، جو اپنے بیٹے کے ہمراہ ایک ہوٹل سے کھانا کھا کر نکل رہا تھا کہ ملزمان نے تلخ کلامی پر اسے دھکے مار کر زمین پر گرا دیا اور بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں فوراً موقع پر پہنچ گئیں اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کیا۔ مقتول کے بیٹے کی مدعیت میں 3 افراد کے خلاف باقاعدہ مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان واردات کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، جن کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں اور انہیں جلد ہی حراست میں لے لیا جائے گا۔