امریکی حملوں کے بعد چاہ بہار فری زون سے گاڑیاں محفوظ مقامات پر منتقل
Web Desk
9 July 2026
ایران کی واحد سمندری بندرگاہ اور عالمی تجارت کے اہم مرکز چاہ بہار پر امریکی حملوں کے بعد چاہ بہار فری زون میں موجود گوداموں سے گاڑیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا عمل ہنگامی بنیادوں پر شروع کر دیا گیا ہے۔ ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق، چاہ بہار فری زون آرگنائزیشن کے سربراہ نے تصدیق کی ہے کہ حکام نے گوداموں سے گاڑیوں کی بحفاظت واپسی اور منتقلی کا کام تیز کر دیا ہے۔ عہدیدار نے بتایا کہ اب تک نصف شب تک 300 گاڑیاں گوداموں سے منتقل کی جا چکی تھیں، جبکہ مزید 100 گاڑیوں کو صبح ہونے سے قبل ہی محفوظ مقامات پر پہنچا دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
حکومت کا رواں مالی سال سے ہائبرڈ سکوک بانڈز کے اجرا کا فیصلہ
9 July 2026
محکمہ ایکسائز کا 25 ارب 43 کروڑ روپے کا ریکارڈ ریونیو جمع
9 July 2026
آبنائے ہرمز صرف ایرانی انتظامات کے تحت ہی کھلے گی: باقر قالیباف
9 July 2026
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس سروس معطل
9 July 2026
محسن نقوی کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
9 July 2026
کچھ دیر پہلے ایران کی جانب معاہدے کیلئے رابطہ کیا گیا، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
9 July 2026
امریکہ کا ایران میں 90 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، بحرین اور کویت میں سائرن بج گئے
9 July 2026
ایران کا امریکا کو دوٹوک پیغام، حملہ کیا تو بھرپور جواب ملے گا: قالیباف
9 July 2026