LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
حارث سید لاس اینجلس کاؤنٹی سپیریئر کورٹ کے جج مقرر، گورنر کیلیفورنیا کا اہم اعلان کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوزم کا تاریخی فیصلہ؛ مختلف کاؤنٹیز کے لیے 14 نئے سپیریئر کورٹ ججز کا تقرر شہید سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے آخری دیدار کا آغاز ہو گیا، تہران میں رقت آمیز مناظر آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو جواب نہایت سخت ہوگا: ایران امریکی رکن کانگریس کا اسرائیل پر فوری اسلحہ پابندی عائد کرنے کا مطالبہ ڈی جی لبنانی داخلی سکیورٹی فورسز کی یو این عبوری امن فوج کے سربراہ سے ملاقات ایران نے امریکی قیادت میں علاقائی سکیورٹی مذاکرات مسترد کر دیے ایران کے سپریم لیڈر اور رہبرِ معظم آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت اور تعزیت کے لیے پاکستان کی اہم سیاسی، مذہبی، سماجی اور میڈیا سے وابستہ سرکردہ شخصیات تہران پہنچ گئیں برطانیہ میں ‘بہادر پاکستانی’ کے چرچے: شعیب نیازی نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر مفرور مجرم کو دبوچ لیا ٹیلر سوِفٹ اور ٹریوس کیلس کی ممکنہ شادی آج: ‘3 جولائی’ کی تاریخ پر مداحوں کا جوش و خروش عروج پر پہنچ گیا ٹیلر سوِفٹ اور ٹریوس کیلس کی شادی آج میڈیسن اسکوائر گارڈن میں ہوگی، سکیورٹی حکام نے تصدیق کر دی ٹیلر سوِفٹ اور ٹریوس کیلس نے خاموشی سے شادی کر لی، امریکی میڈیا کا دعویٰ پاک بھارت جنگ میں 11 طیارے تباہ ہوئے، ٹرمپ کے بیان پر مودی سرکار منہ چھپانے لگی آسٹریا کا تہران میں سفارت خانہ معمول کے مطابق فعال ہوگیا امریکا نے ایران کی آبنائے ہرمز کو بند کرنے کی دھمکی ناقابل قبول قرار دیدی

ڈسکہ: تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے میاں بیوی اور بیٹی کو کچل دیا، خاتون جاں بحق

Web Desk

3 July 2026

جیسروالا کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی اور ان کی کمسن بیٹی کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں خاتون موقع پر ہی جاں بحق جبکہ باپ بیٹی شدید زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق، متاثرہ شہری شاہد اپنی اہلیہ ساجدہ اور 5 سالہ بیٹی عشا نور کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا  یو ٹرن پر پیچھے سے آنے والی تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے انہیں کچل دیا۔

حادثہ  میں  شاہد کی بیوی ساجدہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گئیں، جبکہ شاہد اور  عشا نور شدید زخمی ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش اور زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کر دیا، جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔