کینیڈا سے آنے والی سرد ہواؤں نے امریکا کے کئی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
Web Desk
2 December 2025
کینیڈا سے آنے والی سرد ہواؤں نے امریکاکی متعدد ریاستوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ مشی گن میں تین روز سے جاری برفباری نے معمولات زندگی کو مفلوج کر دیا ہے۔ میسوری میں بھی سڑکیں برف سے ڈھک گئی ہیں، جبکہ آئیووا، کنساس اور دیگر کئی ریاستوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔انڈیانا ہائی وے پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ امریکی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مڈ ویسٹ کی ریاستوں میں سردی کی شدت مزید بڑھنے کا امکان ہے
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور کویت کے درمیان ‘پروٹوکول معاہدہ 2026’ پر دستخط
27 August 2026
وزیر خزانہ سے اسیاڈ گروپ کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا عزم
27 August 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کویت کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
27 August 2026
یوکرین میں غیر ملکی فوجی دستے روس کے جائز فوجی اہداف بنیں گے، ماریہ زخارووا
27 August 2026
پاکستانی طالبات کیلئے بڑی خوشخبری، ٹیوشن فیس اور ہاسٹل سمیت اسکالرشپ کا اعلان
27 August 2026
ایران کا ایک بار پھر حملوں سے متاثرہ جوہری تنصیبات کے معائنے سے انکار
27 August 2026
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر نواف بن سعید کی الوداعی ملاقات
27 August 2026
ایران نے نئی امریکی پابندیوں کو ریاستی اور معاشی دہشت گردی قرار دے دیا
27 August 2026