سپیکر ایاز صادق آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کرینگے
Web Desk
30 June 2026
قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے 2 جولائی کو تہران روانہ ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق ایرانی پارلیمان کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے سردار ایاز صادق کو آخری رسومات میں شرکت کے لیے خصوصی دعوت دی ہے، جس کا باضابطہ خط بھی سپیکر قومی اسمبلی کو موصول ہو گیا ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ 3 جولائی کو ادا کی جائے گی، جس میں دنیا بھر سے مختلف ممالک کے اعلیٰ سطحی وفود کی شرکت متوقع ہے۔ سپیکر سردار ایاز صادق اس موقع پر پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے آخری رسومات میں شریک ہوں گے۔
متعلقہ عنوانات
انویسٹ پاک پورٹل کا افتتاح، حکومت سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات دینے کیلئے پُرعزم
6 July 2026
ون ونڈو سہولت سے سرمایہ کاری کے عمل میں تیزی آئے گی: گورنر سٹیٹ بینک
6 July 2026
صدر، وزیراعظم کا شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق کو خراجِ عقیدت
6 July 2026
قومی تعلیمی ایمرجنسی کے دو سال بعد بھی ملک میں اڑھائی کروڑ بچے سکول سے باہر
6 July 2026
بہاولنگر: مسلح کار سواروں نے 2 لڑکیوں کو گن پوائنٹ پر اغوا کر لیا
6 July 2026
آج سے 10 جولائی تک بارشوں کا امکان، پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
6 July 2026
موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی، جلتی بس سے مسافروں کو ریسکیو کر لیا
6 July 2026
سندھ طاس معاہدے پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، جنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے: بلاول بھٹو
6 July 2026