رکن سندھ اسمبلی نعیم احمد کھرل جگر کی بیماری کے باعث انتقال کر گئے
Web Desk
21 June 2026
رکن سندھ اسمبلی نعیم احمد کھرل جگر کی بیماری کے باعث کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم کا جسدِ خاکی کراچی سے ان کے آبائی علاقے خیرپور لایا جا رہا ہے، جہاں ان کی تدفین کی جائے گی۔
یاد رہے کہ نعیم احمد کھرل پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) کی ٹکٹ پر حلقہ پی ایس-30 (خیرپور) سے رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے تھے، اور وہ 5 مرتبہ صوبائی اسمبلی کے رکن رہ چکے تھے۔ ان کے انتقال پر سیاسی و سماجی حلقوں، پارٹی قیادت اور معززینِ علاقہ کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے اور اسے پارٹی سمیت خیرپور کے عوام کے لیے ایک بڑا نقصان قرار دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
قومی اسمبلی: 29 وزارتوں اور ڈویژنوں کے 40 کھرب 48 ارب کے 89 مطالبات زر منظور
21 June 2026
پاکستان ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر عملدرآمد کیلئے کردار ادا کرے گا: دفتر خارجہ
21 June 2026
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
21 June 2026
قومی اسمبلی میں بجٹ کی منظوری کا عمل آج باضابطہ طور پر شروع ہوگا
21 June 2026
مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کی آج 73 ویں سالگرہ
21 June 2026
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت امریکہ ایران تکنیکی سطح کے مذاکرات آج سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے
21 June 2026
اسحاق ڈار مصر پہنچ گئے، علاقائی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے
20 June 2026
محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، امریکا سے معاہدے کی صورتحال پر گفتگو
20 June 2026