LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
سعودی عرب نے یمن میں ٹھکانوں پر 32 سے زائد فضائی حملے کئے: حوثیوں کا دعویٰ کم آمدن اور متوسط طبقے کو سستے گھروں کی فراہمی ہماری ترجیح ہے، وزیر اعظم سپریم کورٹ: نصف صدی بعد خاتون کو وراثتی جائیداد کیس میں ریلیف مل گیا اسحاق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال چین اور برطانیہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق، اختلافات مذاکرات سے حل کرنے پر زور دہلی کے سابق چیف سیکرٹری نے خودکشی کرلی حکومت کی 7 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری لانگ مارچ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے لارجر بنچ تشکیل دے دیا، چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز اور آئی جیز کل طلب یمن سے سعودیہ پر حملوں سے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ آپریشنل ہوگا: خواجہ آصف مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ امریکی ریاست ٹیکساس میں سوشل سٹڈیز کے متنازعہ تعلیمی نصاب کی منظوری، اسلام سے متعلق نصابی تبدیلیوں پر شدید تنقید امریکی محکمہ محنت نے کگنیزنٹ کے لیے نئے گرین کارڈز (پرم) کا پروسیس معطل کر دیا ایران امریکی جہازوں کو نشانہ بنائے گا تو اپنے ٹینکرز سے ہاتھ دھونا پڑے گا، روبیو امریکی سینٹرل کمانڈ کا 5 ایرانی خام تیل بردار جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ ایرانی بحریہ کا آبنائے ہرمز کے داخلی راستے پر امریکی بغیر پائلٹ آبدوز پکڑنے کا دعویٰ

لندن: وائٹ سٹی کی عمارت میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک

Web Desk

21 June 2026

برطانوی دارالحکومت لندن کے علاقے وائٹ سٹی میں واقع ایک عمارت میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ لگنے کے باعث عمارت کا آدھا حصہ بری طرح متاثر ہوا، تاہم فائر بریگیڈ کے عملے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اس ایک منزلہ عمارت سے دیگر 3 افراد کو زندہ ریسکیو کر لیا، جنہیں فوری طور پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ لندن فائر بریگیڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی اصل وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے اور اس حوالے سے باریک بینی سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب، لندن پولیس نے اپنے جاری کردہ بیان میں تصدیق کی ہے کہ واقعے میں ہلاک ہونے والے بدقسمت افراد کے لواحقین کو باقاعدہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔