ایران پر حملے اپنے دفاع میں کیے، کارروائی صدر ٹرمپ کی ہدایت پر کی گئی: امریکی سینٹکام
Web Desk
9 June 2026
امریکی سینٹرل کمانڈ ( سینٹکام) کا کہنا ہے کہ ایران پر حملے اپنے دفاع میں کیے گئے ہیں، ایران کے خلاف کارروائی صدر ٹرمپ کی ہدایت پر کی گئی۔
سینٹ کام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی کارروائی ایرانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 12 بجے کی گئی۔
سینٹکام کا کہنا ہے کہ حملے امریکا کے فوجی اپاچی ہیلی کاپٹر کو گزشتہ روز گرائے جانے کے جواب میں کیے گئے، یہ کارروائی ایرانی جارحیت کے جواب میں متناسب انداز سے کی گئی۔
متعلقہ عنوانات
امریکہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گرانے کے جواب میں ایران پر حملہ، مختلف علاقوں میں دھماکے
9 June 2026
ایران نے امریکی ہیلی کاپٹر پر حملے کے الزام کو مسترد کر دیا
9 June 2026
ایران نے امریکی فوج کا اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، جواب دینا ہوگا: ڈونلڈ ٹرمپ
9 June 2026
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج شام طلب، نوٹیفکیشن جاری
9 June 2026
کراچی، لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹس پر مسافروں کے لیے چیئر لفٹ، کیبل کار اور زپ لائن لگانے کا فیصلہ
9 June 2026
شہباز شریف ہتکِ عزت کیس: عمران خان کی نظرثانی درخواست پر فیصلہ 11 جون کو ہوگا
9 June 2026
فیفا ورلڈ کپ 2026 : نیویارک میں پاکستان کی اسپورٹس انڈسٹری کی تشہیری مہم
9 June 2026
لارڈز اور قذافی اسٹیڈیم کی پچز غیر تسلی بخش قرار، آئی سی سی نے ایک، ایک ڈی میرٹ پوائنٹ جاری کر دیا
9 June 2026