وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش نہیں کیا جائے گا، نئی تاریخ کا اعلان جلد متوقع
Web Desk
8 June 2026
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 2026-27 کا بجٹ 10 جون کو پیش نہیں کیا جائے گا۔
ایوان صدر سے منسلک ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ کی نئی تاریخ کا اعلان جلد وزارت خزانہ کی جانب سے کیا جائے گا۔
رپورٹس کے مطابق بجٹ پیش کرنے کی تاریخ میں تبدیلی کا فیصلہ صدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات میں کیا گیا، جس میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔
ذرائع کے مطابق صوبوں کی جانب سے وفاق کو فراہم کیے جانے والے 1700 ارب روپے سے متعلق امور تکنیکی کمیٹیوں کے ذریعے طے کیے جائیں گے، جن کی تشکیل آج رات متوقع ہے۔
مزید بتایا گیا ہے کہ قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس بھی ملتوی کر کے اب 10 جون کے بجائے نئی تاریخ پر منعقد کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
بانی پی ٹی آئی کوئی ڈیل نہیں کرتے، تین سال قید کاٹ لی، بیرسٹر گوہر
24 August 2026
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
24 August 2026
پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی عائد
24 August 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
24 August 2026
ایران پر نئی پابندیوں سے قبل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں
24 August 2026
21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کیلئے طبی سہولیات کا مطالبہ
24 August 2026
خلا سے زمین کا سحر انگیز منظر، خلاباز نے رقص کرتی سبز روشنیاں شیئر کردیں
24 August 2026
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
24 August 2026