گلگت بلتستان انتخابات : پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری
Web Desk
7 June 2026
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں پولنگ کا وقت مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
اسکردو سمیت مختلف علاقوں میں پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ کا عمل شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہا، جس کے بعد عملہ نتائج کی تیاری میں مصروف ہو گیا۔
الیکشن میں مجموعی طور پر 403 امیدوار میدان میں تھے، جن میں 396 مرد اور 8 خواتین امیدوار شامل ہیں۔
دن بھر مختلف پولنگ اسٹیشنز پر ووٹرز کی بڑی تعداد موجود رہی اور لمبی قطاروں میں شہریوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔
الیکشن کے دوران بعض مقامات پر معمولی ہنگامہ آرائی اور انتظامی مسائل بھی سامنے آئے تاہم مجموعی طور پر پولنگ کا عمل پرامن رہا۔
متعلقہ عنوانات
امریکا، ایران مذاکرات کی بحالی کیلئے رابطے جاری ہیں: قطر
26 August 2026
امریکی وزارتِ خارجہ کا دنیا بھر میں امیگرینٹ ویزا انٹرویوز کا عمل عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
26 August 2026
ٹرمپ کا ایران پر مکمل غلبے کا دعویٰ، بڑی فتح جلد حاصل کرنے کی امید ظاہر کردی
26 August 2026
پمز سانحہ: معصوم بچوں کی شہادت پر پوری کابینہ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔علامہ راجہ ناصر عباس
26 August 2026
پمز ہسپتال آتشزدگی سانحہ: این آئی سی یو میں نیبولائزر پھٹنے سے آگ لگی، ابتدائی رپورٹ
26 August 2026
اسلام آباد میں نومولود بچوں کی ہلاکت انسانی تاریخ کا بدترین سانحہ ہے: بلاول بھٹو
26 August 2026
آزاد کشمیر میں کلیئرنس آپریشن کے دوران فائرنگ، رینجرز اہلکار شہید
26 August 2026
اسحاق ڈار کی لندن میں کامن ویلتھ سیکریٹری جنرل سے ملاقات
26 August 2026