دشمن محرم الحرام میں نقصان پہچانا چاہے گا لیکن ہم دشمن کی کوئی چال کو چلنے نہیں دے گے,چیئرمین مرکزی رویت ہلال
Web Desk
2 June 2026
ملتان میں محرم الحرام میں قیام امن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا محمد عبدالخبیر آزاد نے خطاب کرتے ہوئے کہا محرم الحرام سے قبل پورے پنجاب میں قیام امن کے حوالے سے علما کے وفود موجود ہیں,علما قیام امن کا پیغام دے رہے ہیں,محرم الحرام عقیدت اور احترام کا مہینہ ہے,مولانا محمد عبدالخبیر آزاد نے کہا پاکستان نے مشرقی وسطی میں قیام امن کیلئے عظیم کردار ادا کیا ہے,پاکستان جنگوں کا حامی نہیں ہے,آج ساری دنیا ہماری صلاحیتوں کی معترف ہے,دشمن نہیں چاہتا پاکستان آگے بڑھے,قوم کے متحد ہونے سے کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا,بھارت کو واضح پیغام دیتے ہیں ممبر ومحراب علما سب اپنی افواج کیساتھ کھڑے ہیں,فنتہ ہندوستان کی چالوں کو نہیں چلنے دے گے,مولانا محمد عبدالخبیر آزاد نے مزید کہا پاکستان کے بیانیہ نے دہشت گردی کی کمر کو توڑ کر رکھ دیا ہے
متعلقہ عنوانات
جے یو آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ، مفتی ابرار احمد کو وارنٹ کی تعمیل کروا دی
19 November 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی
19 November 2026
جنگ کے طریقے تبدیل، مسلح افواج جدید تقاضوں کے مطابق تیار ہیں: نیول چیف
19 November 2026
کوئٹہ: مسافر کوچ اور ایل پی جی باؤزر میں تصادم، خاتون اور بچے سمیت 10 افراد جاں بحق
19 November 2026
پارٹی کیخلاف ہتک آمیز بیانات، مرکزی مسلم لیگ کا عظمیٰ بخاری کو ہرجانے کا نوٹس
19 November 2026
مریم نواز نے سی ایم سولر پینل سکیم فیز ٹو کی منظوری دے دی
19 November 2026
شمالی وزیرستان میں فورسز کا کامیاب سرچ آپریشن، بارودی مواد کا بڑا ٹھکانہ تباہ
19 November 2026
عدالت کا 15 روز میں نادرا ای بیلٹنگ کا عمل مکمل کرنے کا حکم
19 November 2026