وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہدہارون سے لبنان کے سفیر کی ملاقات
Web Desk
27 November 2025
وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے لبنان کے سفیرعبدالعزیزعیسیٰ کی ملاقات ۔ پاکستان کے ڈیجیٹل تبدیلی کے تجربات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسلام آباد میں ہونےوالی ملاقات میں ڈیجیٹل میڈیا ، نشریاتی میڈیا اور خطے میں رابطے کے بدلتے رجحانات پر وسیع تناظر میں بات چیت کی گئی۔ فہد ہارون نے پاکستان میں جدت کو فروغ دینے۔ آن لائن ذمہ دارانہ شمولیت کو یقینی بنانے اور ہم آہنگ میڈیا ماحول کی حکومتی حمایت کے اقدامات سے آگاہ کیا۔
ملاقات میں شراکت دار ممالک کے ساتھ مکالمے کے کھلے ذرائع برقرار رکھنے کی اہمیت بھی اجاگر کی گئی ۔ فہد ہارون نے کہا عالمی میڈیا کے طریقے مسلسل ترقی پذیر ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ایف بی آر کے گودام سے 25 کروڑ روپے کے سگریٹ غائب، مقدمہ درج
22 September 2026
کفایت شعاری مہم: قومی اسمبلی کا 50 فیصد عملہ گھر سے کام کرے گا
22 September 2026
ایران یمن میں حوثیوں کو اسلحہ فراہم کرنا بند کرے: جی 7 ممالک کا مشترکہ بیان
22 September 2026
اسحاق ڈار کا فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے قابلِ اعتماد سیاسی عمل پر زور
22 September 2026
پاکستان اور لیبیا کے درمیان تجارت، تعلیم اور کاروباری روابط بڑھانے پر اتفاق
22 September 2026
راولپنڈی: علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاجی کیس کا ٹرائل مکمل، فیصلہ 25 ستمبر کو سنایا جائے گا
22 September 2026
اسلام آباد: ایمان مزاری اور ہادی علی کی درخواستِ ضمانت واپس، جیل حکام کو 24 ستمبر کے لیے نوٹس جاری
22 September 2026
ایرانی صدر نیویارک روانہ، عالمی برادری تک ایران کا پیغام پہنچانے کا عزم
22 September 2026