شکیرا کے فیفا ورلڈ کپ 2026 گانے کی ویڈیو جاری، میسی اور امباپے سمیت عالمی ستارے شامل
Web Desk
24 May 2026
معروف لاطینی پاپ گلوکارہ شکیرا کے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے آفیشل گانے “ڈائی ڈائی” کی شاندار ویڈیو جاری کر دی گئی ہے، جس کا فٹ بال اور موسیقی کے شائقین کو بے صبری سے انتظار تھا۔
گانے کی ویڈیو میں نائجیرین سپر اسٹار برنا بوائے بھی جلوہ گر ہیں، جبکہ عالمی فٹ بال ستاروں لیونل میسی، ارلنگ ہالینڈ، کیلیان مباپے اور ہیری کین نے ویڈیو کو مزید دلکش بنا دیا ہے۔
فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے مطابق 2026 کا ورلڈ کپ 11 جون سے شروع ہو کر 19 جولائی تک جاری رہے گا۔
رواں بار ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی ٹیموں کی تعداد 32 سے بڑھا کر 48 کر دی گئی ہے، جس کے باعث یہ ٹورنامنٹ ماضی کے مقابلے میں زیادہ طویل اور بڑا ہوگا۔
گانے کی ویڈیو جاری ہوتے ہی سوشل میڈیا پر شائقین کی جانب سے بھرپور ردعمل سامنے آ رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پنجاب میں موسمِ گرما کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے
24 August 2026
ایران جنگ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان ثابت ہوئی، برطانوی اخبار
24 August 2026
پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی کا ایرانی ضوابط توڑنے والے بحری جہازوں کو انتباہ
24 August 2026
گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک
24 August 2026
جنگ کے دوران انتخابات سے یوکرین تباہ، عوام تقسیم ہو جائے گی: زیلنسکی
24 August 2026
غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے جاری، 4 سالہ بچے سمیت 2 افراد شہید، 7 زخمی
24 August 2026
ترکیہ کے ساتھ جنگ کی کوششیں، اسرائیلی اخبار کی نیتن یاہو پر تنقید
24 August 2026
چین کے 2 بحری جہاز آبنائے ہرمز کے ایرانی علاقے میں داخل ہو گئے
24 August 2026