ایران سے جنگ کی قیمت، امریکی معیشت پر دباؤ، مہنگائی 3سال کی بلندترین سطح پر
Web Desk
12 May 2026
ایران کے ساتھ جنگ کے باعث امریکا میں مہنگائی میں نمایاں اضافہ دیکھاجارہاہے۔پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں امریکی معیشت کےلیے سنگین خطرہ بن گئیں۔
امریکی محکمہ محنت کے اعداد و شمار کے مطابق اپریل میں ختم ہونے والے مالی سال کے دوران کنزیومرپرائس انڈیکس کی شرح شرح 3.8 فیصد تک پہنچ گئی، جو مارچ میں 3.3 فیصد اور فروری میں 2.4 فیصد تھی۔
رپورٹ کے مطابق اپریل میں مہنگائی میں ماہانہ بنیاد پر 0.6 فیصد اضافے کی بڑی وجہ توانائی کی بڑھتی قیمتیں تھیں۔
صرف گزشتہ ماہ امریکا میں پیٹرول کی قیمتوں میں 5.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ گزشتہ ایک سال کے دوران یہ تقریباً 30 فیصد بڑھ چکی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترکیہ میں اہم ملاقاتیں، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
31 August 2026
شہباز شریف اور ازبک صدر کی ملاقات، دوطرفہ تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم
31 August 2026
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
31 August 2026
ترک مسلح افواج کے یوم فتح کی 104ویں سالگرہ، جی ایچ کیو راولپنڈی میں تقریب
31 August 2026
وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
31 August 2026
سندھ طاس معاہدہ مکمل طور پر نافذالعمل ہے: عالمی ثالثی عدالت
31 August 2026
نیتن یاہو نے امریکا کو ایران کیخلاف جنگ میں دھکیلا: عباس عراقچی
31 August 2026
پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ کا اتحاد بین الاقوامی قانون پر مبنی ہے: ترک وزیر خارجہ
31 August 2026