LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان

امریکی محکمہ خارجہ کا ہزاروں والدین کے پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ

Web Desk

8 May 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے بچوں کی کفالت کے لیے واجب الادا رقم (Child Support) کی عدم ادائیگی پر ہزاروں والدین کے پاسپورٹ منسوخ کرنے کا باقاعدہ فیصلہ کر لیا ہے. اس کریک ڈاؤن کا آغاز جمعہ سے کیا جا رہا ہے، جس کے ابتدائی مرحلے میں ان 2,700 امریکی پاسپورٹ ہولڈرز کو ہدف بنایا گیا ہے جن کے ذمے 1 لاکھ ڈالر یا اس سے زائد کی رقم بقایا ہے. محکمہ خارجہ کے مطابق، اس پروگرام کو جلد ہی مزید وسعت دی جائے گی جس کے تحت 2,500 ڈالر سے زائد کے نادہندگان بھی پاسپورٹ کی منسوخی کے زمرے میں آئیں گے. واضح رہے کہ 2,500 ڈالر کی یہ حد 1996 کے ایک قانون کے تحت مقرر کی گئی تھی، جس پر اب سختی سے عملدرآمد شروع کیا جا رہا ہے.