ایران: شاپنگ سینٹر میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی، 8 افراد جاں بحق
Web Desk
6 May 2026
ایران کے دارالحکومت تہران کے مغرب میں واقع شہر اندیشہ کے ارغوان شاپنگ سینٹر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد جاں بحق اور 36 زخمی ہو گئے ہیں۔ ایرانی عدلیہ کے اخبار ‘میزان’ کے مطابق، عمارت کے بیرونی حصے میں استعمال ہونے والا آتش گیر مواد (کلیڈنگ) آگ کے تیزی سے پھیلنے کی بڑی وجہ بنا۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے اور امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں، جبکہ حکام نے واقعے کی وجوہات کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان، کرغزستان کا تجارت، سرمایہ کاری اور سٹریٹجک شراکت داری پر اتفاق
7 July 2026
شام میں فرانسیسی صدر کی قیام گاہ کے قریب دو دھماکے، 18 افراد زخمی
7 July 2026
وفاقی وزیرِ خزانہ کا بڑا اقدام؛ اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں ‘ایس ایم ای فنانس ٹاسک فورس’ قائم
7 July 2026
چین: 325 ملین ڈالرز رشوت لینے پر سرکاری عہدیدار کو سزائے موت
7 July 2026
کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بی ایل اے کے 2 دہشت گرد گرفتار
7 July 2026
حکومت پیٹرول پر لیوی کا بھتہ وصول کر رہی ہے، قیمت 225 روپے ہونی چاہیے؛ حافظ نعیم الرحمن
7 July 2026
ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی آسان بنائی جائے؛ وزیرِ اعظم
7 July 2026
معیشت مضبوط استحکام کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے، جی ڈی پی 3.7 فیصد ریکارڈ؛ وزیرِ خزانہ
7 July 2026