ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبران کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
Web Desk
4 May 2026
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ٹروتھ سوشل’ پر مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ 11 تصاویر شیئر کیں، جن میں سے ایک تصویر نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔
اس تصویر میں 79 سالہ صدر ٹرمپ کو وزیر خارجہ مارکو روبیو، نائب صدر جے ڈی وینس اور وزیر داخلہ ڈوگ برگم کے ہمراہ واشنگٹن ڈی سی کے “لنکن میموریل ریفلیکٹنگ پول” میں بغیر شرٹ کے آرام کرتے دکھایا گیا ہے۔ یہ تصاویر ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب صدر ٹرمپ کے حکم پر اس تاریخی تالاب کی 1.5 ملین ڈالر کی لاگت سے تزئین و آرائش کی جا رہی ہے۔ صدر نے پچھلی انتظامیہ کو تالاب کی خراب حالت کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ اسے امریکہ کی 250 ویں سالگرہ سے قبل جدید اور خوبصورت بنایا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ کا ایران پر مزید دباؤ بڑھانے کا اعلان، نئی پابندیوں کا عندیہ
14 July 2026
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات
14 July 2026
بلاول بھٹو 3 روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے، پُرتپاک استقبال
14 July 2026
اردن کے عوام اپنی سرزمین سے امریکی اڈوں کے خاتمے کا مطالبہ کریں: پاسداران انقلاب
14 July 2026
شہباز شریف سے یو این سیکرٹری جنرل کی امیدوار مشیل باشلیٹ کی ملاقات
14 July 2026
شہداء کی قربانیوں کا نعم البدل دنیا کے خزانے بھی نہیں: بیرسٹر گوہر
14 July 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ، صدر اردوان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات، دفاعی تعاون پر گفتگو
14 July 2026
روم میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان امریکی ثالثی میں مذاکرات کا آغاز
14 July 2026