LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا اسلام آباد ایم او یو پر عمل کرے تو ایران بھی تیار ہے: ایرانی صدر مسعود پزشکیان وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی عباس عراقچی سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو طبی سہولیات، اخبارات اور کتابیں فراہم کرنے کی ہدایت اسلام آباد ہائیکورٹ: جیل حکام کو بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی، اہلخانہ سے ملاقات اور بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرانے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جیل قیدِ تنہائی کیخلاف درخواستیں قابلِ سماعت قرار عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ یورپی یونین واشنگٹن کے غیر قانونی اقدامات میں شریک بن چکی ہے: اسماعیل بقائی ایران تیل و گیس کی ترسیل میں خلل ڈالنے کیلئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے: جے ڈی وینس آبنائے ہرمز سے گزرنے والے سعودی آئل ٹینکر کو روک لیا گیا: ایرانی میڈیا وزیراعظم شہباز شریف کی شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان مملکت کے اجلاس میں شرکت صدر مملکت آصف علی زرداری ویانا سے لندن پہنچ گئے امریکی فوج کے سیکرٹری ڈین ڈرسکول مستعفی ایران کی حملوں کیلئے سرزمین دینے والے ممالک کو بھی نشانہ بنانے کی دھمکی ایران کا امریکا کے کسی بھی حملے کا جواب کئی گنا زیادہ شدت سے دینے کا اعلان ٹرمپ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ بنانے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتے: ابوفضل شکارچی

امریکی ایوانِ نمائندگان سے ہوم لینڈ سیکیورٹی فنڈنگ بل منظور، شٹ ڈاؤن کے خاتمے کی راہ ہموار

Web Desk

30 April 2026

 امریکی ایوانِ نمائندگان نے ہوم لینڈ سیکیورٹی کے لیے فنڈنگ کا بل منظور کر لیا ہے، جس کے بعد پچھتر روز سے جاری جزوی شٹ ڈاؤن کے خاتمے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔

منظور کیے گئے بل میں ٹرانسپورٹیشن سکیورٹی ایڈمنسٹریشن سمیت اہم سرکاری اداروں کی بحالی شامل ہے، جس کا مقصد تقریباً گیارہ ہفتوں سے جاری تعطل کو ختم کرنا ہے۔ بل کو اب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دستخط کے لیے بھیج دیا گیا ہے اور توقع ہے کہ وہ جلد اس پر دستخط کر دیں گے۔

یہ پیش رفت کئی ہفتوں تک جاری سیاسی اختلافات کے بعد سامنے آئی ہے، جہاں ریپبلکن جماعت کے اندر اختلافات شدت اختیار کر گئے تھے اور اسپیکر مائیک جانسن کو اپنی ہی جماعت کے معتدل ارکان کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔