امریکانے حملے کیے توجواب طویل اوردردناک ہوگا، پاسداران انقلاب
Web Desk
30 April 2026
ایرانی پاسداران انقلاب کی ائیرو اسپیس فورس کے کمانڈر مجید موسوی نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا، چاہے وہ محدود ہی کیوں نہ ہو، تو اس کے نتیجے میں امریکی مفادات اور اڈوں پر طویل اور دردناک حملے کیے جائیں گے۔
مجید موسوی نے کہا کہ ہم نے دیکھا ہے کہ آپ کے علاقائی اڈوں کے ساتھ کیا ہوا، اب ہم یہی کچھ آپ کے جنگی جہازوں کے ساتھ ہوتا دیکھیں گے۔
انہوں نے یہ بیان اس رپورٹ کے ردعمل میں دیا جس میں کہا گیا تھا کہ امریکی فوج نے ایران کے خلاف مختصر اور طاقتور حملوں کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز
31 August 2026
اے آئی اگلے سال ‘سُپر ہیومن’ بن کر انسانوں پر حاوی ہو جائے گی: ایلون مسک
31 August 2026
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
31 August 2026
ترکیہ کے یوم فتح کے موقع پر پاک ترک دوستی کے نام خصوصی نغمہ جاری
31 August 2026
مکہ دفاعی معاہدے کے تحت سہ ملکی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا
31 August 2026
ایران امریکی حملے کا تباہ کن، تکلیف دہ اور سبق آموز جواب دے گا: ابراہیم عزیزی
31 August 2026
ایران کی معاشی تنہائی کیلئے چین پر پابندیوں سمیت تمام آپشنز زیر غور ہیں، سکاٹ بیسنٹ
31 August 2026
ٹرمپ کی جھیل اونٹاریو کی جگہ جھیل امریکا کا بورڈ لگانے کی ویڈیو وائرل
31 August 2026