ایرانی پرچم بردار بحری جہاز کے عملے کے 6 ارکان رہا
Web Desk
29 April 2026
ایرانی پرچم بردار کنٹینر جہاز ’’توسکا‘‘ کے عملے کے چھ ارکان کو رہا کر دیا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اس جہاز کے مجموعی بائیس ارکان اب بھی زیرِ حراست ہیں۔
رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چند روز قبل اس بحری جہاز کو امریکی حکام نے تحویل میں لے کر اس کے عملے کو زیرِ حراست لیا تھا۔
عالمی بحری ڈیٹا کے مطابق ’’ایم وی توسکا‘‘ ایک کنٹینر شپ ہے جو ایرانی پرچم کے تحت رجسٹرڈ ہے اور بین الاقوامی تجارتی سرگرمیوں میں استعمال ہوتی ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کا تیل کا درآمدی بل جولائی میں ساڑھے 3 کھرب روپے تک پہنچ گیا
31 August 2026
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد سپر ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
31 August 2026
فلپائنی کسٹمز کی بڑی کارروائی، افغانستان سے سمگل شدہ منشیات کی بھاری کھیپ ضبط
31 August 2026
پاکستان میں صرف بیوروکریسی احتساب سے محفوظ اور ناقابلِ گرفت رہی: خواجہ آصف
31 August 2026
نیویارک: واشنگٹن اسکوائر پارک میں میئر زوہراں ممدانی سے مشابہت رکھنے والوں کے مقابلے میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک
31 August 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز
31 August 2026
اے آئی اگلے سال ‘سُپر ہیومن’ بن کر انسانوں پر حاوی ہو جائے گی: ایلون مسک
31 August 2026
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
31 August 2026