LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم ’اپنا گھر اسکیم‘: دو ماہ میں منظور شدہ ہاؤسنگ فنانسنگ میں 117 فیصد کا ریکارڈ اضافہ اسلام آباد ہائیکورٹ: راول جھیل کنارے نیول فارمز اور نیول سیلنگ کلب کو غیر قانونی قرار دینے کا 2022ء کا فیصلہ کالعدم ریاض: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اہم سائبر سیکیورٹی معاہدے پر دستخط یونٹی فوڈز کے شیئرز میں مبینہ انسائیڈر ٹریڈنگ، ایس ای سی پی کی تحقیقات میں تیزی امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان بھارت سندھ طاس معاہدے سے متعلق فیصلے کو مسترد نہیں کرسکتا، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نیوی کی میری ٹائم مشق ’سی سپارک 2026‘ کراچی میں شروع بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور بچوں سے بات نہ کروانے کا معاملہ، توہینِ عدالت کی درخواست دائر پاکستان کا کرغزستان کے ساتھ تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار ملک میں کاروباری اوقات کار میں اضافے کی سفارش صدر زرداری سے لندن میں محسن نقوی کی ملاقات، اہم پیغام پہنچایا وزیراعظم شہباز شریف کی بشکیک میں صدارتی محل آمد، گارڈ آف آنر پیش ایف سی بلوچستان ٹریننگ سینٹر خضدار میں بیسک ملٹری ٹریننگ بیچ 76 کی پاسنگ آؤٹ پریڈ یوم دفاع و شہداء: پشاور کے تعلیمی اداروں میں پاک فوج کے زیراہتمام تقریبات ایئر ڈیفنس نے فضائی حدود میں داخل ہونے والے میزائلوں کو ناکام بنا دیا: اردن

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 2 روز کی مندی کے بعد آج مثبت رجحان

Web Desk

29 April 2026

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دو روز کی مندی کے بعد آج کاروبار کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ہنڈرڈ انڈیکس میں 1000 سے زائد پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 69 ہزار 686 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز مارکیٹ 1085 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند ہوئی تھی۔ دوسری جانب ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان دیکھا جا رہا ہے؛ جہاں ہانگ کانگ، چین اور تھائی لینڈ کے انڈیکسز میں تیزی رہی، وہیں جاپان کے نکی انڈیکس اور انڈونیشیا کی مارکیٹ میں گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔ ماہرین انڈیکس میں اس بحالی کو سرمایہ کاروں کے اعتماد کی واپسی قرار دے رہے ہیں۔