LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم ’اپنا گھر اسکیم‘: دو ماہ میں منظور شدہ ہاؤسنگ فنانسنگ میں 117 فیصد کا ریکارڈ اضافہ اسلام آباد ہائیکورٹ: راول جھیل کنارے نیول فارمز اور نیول سیلنگ کلب کو غیر قانونی قرار دینے کا 2022ء کا فیصلہ کالعدم ریاض: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اہم سائبر سیکیورٹی معاہدے پر دستخط یونٹی فوڈز کے شیئرز میں مبینہ انسائیڈر ٹریڈنگ، ایس ای سی پی کی تحقیقات میں تیزی امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان بھارت سندھ طاس معاہدے سے متعلق فیصلے کو مسترد نہیں کرسکتا، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نیوی کی میری ٹائم مشق ’سی سپارک 2026‘ کراچی میں شروع بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور بچوں سے بات نہ کروانے کا معاملہ، توہینِ عدالت کی درخواست دائر پاکستان کا کرغزستان کے ساتھ تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار ملک میں کاروباری اوقات کار میں اضافے کی سفارش صدر زرداری سے لندن میں محسن نقوی کی ملاقات، اہم پیغام پہنچایا وزیراعظم شہباز شریف کی بشکیک میں صدارتی محل آمد، گارڈ آف آنر پیش ایف سی بلوچستان ٹریننگ سینٹر خضدار میں بیسک ملٹری ٹریننگ بیچ 76 کی پاسنگ آؤٹ پریڈ یوم دفاع و شہداء: پشاور کے تعلیمی اداروں میں پاک فوج کے زیراہتمام تقریبات ایئر ڈیفنس نے فضائی حدود میں داخل ہونے والے میزائلوں کو ناکام بنا دیا: اردن

ایران قیادت کمزورہوچکی، موجودہ صورتحال سے نکلنے کےلیےسنجیدہ ہے، امریکی وزیرخارجہ

Web Desk

27 April 2026

 

امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیونے کہاہے کہ ایرانی قیادت کمزورہوچکی ہے اور ممکنہ طورپر مزید وقت حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

ایک امریکی ٹی وی کوانٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ایرانی مذاکرات کار امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنے کے حوالے سے سنجیدہ دکھائی دیتے ہیں۔ایرانی حکام موجودہ صورتحال سے نکلنے کے لیے سنجیدگی سے راستہ تلاش کر رہے ہیں۔

مارکو روبیو کے مطابق ایران کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے، جہاں تنخواہوں کی ادائیگی میں دشواریاں ہیں اور معیشت جمود کا شکار ہے، جبکہ ملک پر عالمی سطح پر سخت اقتصادی پابندیاں بھی عائد ہیں۔

انہوں نے مزید دعویٰ کیا کہ ایران کی عسکری صلاحیتیں بھی متاثر ہوئی ہیں اور ملک پہلے کے مقابلے میں کمزور ہو چکا ہے۔