جنگ بندی کےلیے ایرانی تجاویز امریکاکو موصول، ٹرمپ آج جائزہ لیں گے
Web Desk
27 April 2026
ایران کی جانب سے جنگ بندی کےلیے پاکستان کے توسط سے بھیجی گئی تجاویز امریکا کو موصول ہوگئی ہیں۔
امریکی میڈیاکے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آج سچویشن روم میٹنگ میں جنگ بندی کی ایرانی تجاویز کا جائزہ لیے جانے کا امکان ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے تاحال ایرانی تجاویز پر حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔
ٹرمپ کی زیر صدارت اجلاس وائٹ ہاؤس کے ویسٹ ونگ میں انٹلیجنس کمپلیکس کے گراؤنڈ فلور پر ہوگا۔ اجلاس میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کی ٹیمیں شریک ہوں گی۔
واضح رہے کہ اپنی تجاویزمیں ایران نے ایٹمی ہتھیاروں پر بات مؤخر کر کے آبنائے ہُرمُز کھولنے کی پیشکش کی ہے۔
متعلقہ عنوانات
قانون کے تحت آبنائے ہرمزکی نگرانی اوراختیارایران کے پاس ہے، سربراہ قومی سلامتی کمیشن
27 April 2026
روس کی امریکا اورایران کے درمیان ثالثی کرانے کی پیش کش
27 April 2026
ایران قیادت کمزورہوچکی، موجودہ صورتحال سے نکلنے کےلیےسنجیدہ ہے، امریکی وزیرخارجہ
27 April 2026
اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، امن کیلیے سفارتی کردارجاری رکھنے کا عزم
27 April 2026
پنجاب میں لڑکی کی شادی کی عمر کم سے کم 18 سال مقرر، اسمبلی میں بل منظور
27 April 2026
ایران اورخطے کےمفادمیں جوممکن ہوا کریں گے، روسی صدر کی ایرانی وزیرخارجہ کو یقین دہانی
27 April 2026
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ،پی ایس ایل پلے آف کے تمام میچز میں شائقین کواسٹیڈیم آنے کی اجازت
27 April 2026
قیمتی پتھروں کی برآمدات بڑھانے کے لیے 3 سینٹرز آف ایکسیلینس کے قیام کا فیصلہ
27 April 2026