وٹکوف اورکشنر کا دورہ پاکستان منسوخ، فیصلہ جنگ شروع کرنے کا اشارہ نہیں، امریکی صدر
Web Desk
25 April 2026
مذاکرات کا دوسرے دورہوگایانہیں؟َ بڑاسوالیہ نشان لگ گیا۔ایرانی وزیرخارجہ کے پاکستان سے روانگی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نمائندہ خصوصی اسٹیووٹکوف اور جیرڈ کشنر کا دورہ پاکستان منسوخ کردیا۔
گزشتہ دنوں امریکی صدر نے اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر پر مبنی دو رکنی امریکی وفد اسلام آباد بھیجنے کا اعلان کیا تھا۔یہ امریکی وفد آج پاکستان کے لیے روانہ ہونا تھا تاہم اب امریکی میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے دورہ اسلام آباد منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔
امریکی صدرنے کہاکہ ایرانی جب چاہیں ہم سےبات کرسکتےہیں۔۔ابھی میں نےوٹکوف اورکشنرکو18گھنٹےکاطویل سفرکرکےپاکستان جانےسےمنع کردیا۔۔ایرانی رویےنےوٹکوف،کشنرکادورہ منسوخ کرنےپرمجبورکیا
امریکی صدرکاکہناتھاکہ ایران نے پاس کوئی مؤثرکارڈزنہیں ہیں،ایرانیوں سےفون پربھی مذاکرات مکمل کیےجاسکتےہیں.
متعلقہ عنوانات
پنجاب حکومت کا برتھ اور ڈیتھ کی لیٹ رجسٹریشن کی فیس پر ریلیف
2 September 2026
ایران نے حملہ کیا تو اسرائیل بھرپور طاقت سے جواب دے گا: اسرائیل کاٹز
2 September 2026
عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس: بیان ریکارڈ، جرح کیلئے 12 ستمبر کی تاریخ مقرر
2 September 2026
ایران جوہری ہتھیار سے دو ہفتے دور تھا، اس لیے اسے تباہ کردیا، ٹرمپ
2 September 2026
سعودی آئل ٹینکر پر ایرانی حملے میں عملے کے دو ارکان جاں بحق ہوئے: وزارت خارجہ
2 September 2026
وزیرِ اعظم شہباز شریف کرغزستان کا کامیاب دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے
2 September 2026
محکمہ موسمیات کی اسلام آباد اور بالائی علاقوں میں 3 سے 6 ستمبر تک موسلا دھار بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی پیشگوئی
2 September 2026
پاکستان اور سعودی عرب کا زرعی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق، سعودی وفد کا دورۂ اسلام آباد کا اعلان
2 September 2026