LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا بانی پی ٹی آئی کا حکم ملا تو دوبارہ وزیراعلیٰ بن سکتا ہوں: علی امین گنڈاپور حسن نصراللہ مزاحمتی محاذ کی عظیم علامت ہیں، مجتبیٰ خامنہ ای 4 اکتوبر کو احتجاج کیلئے پی ٹی آئی کی کوئی تیاری نہیں: عطا تارڑ سٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں 339 پوائنٹس کی کمی راولپنڈی میں غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپے میں 61 ملزمان گرفتار شنگھائی تعاون تنظیم کا کوآرڈینیشن اجلاس، بھارتی وفد کی اسلام آباد آمد پی ٹی آئی کالعدم ٹی ٹی پی کی بی ٹیم، مالی معاونت میں ملوث ہے: وفاقی وزرا ٹانک: پولیس وین پر دہشت گردوں کا حملہ، فائرنگ سے 3 اہلکار شہید نیتن یاہو اچانک ابوظہبی پہنچ گئے، اماراتی صدر سے ملاقات کی: برطانوی میڈیا خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے تمام قانونی تقاضے پورے، کچھ بھی ہوسکتا ہے: امیر مقام میر رضا علی قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کی مدت ختم، کارروائی 2 اکتوبر تک ملتوی اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث اٹک پل اور راستوں کی بندش کے خلاف کیس امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا نیا دور آج ہوگا عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد اضافہ

بھارتی شو میں بولڈ لباس پہننے سے انکار کیا: ریما خان

Web Desk

21 April 2026

پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ اور فلم سٹار ریما خان نے اپنے حالیہ انکشافات سے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ایک نجی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ریما خان نے بتایا کہ بھارت میں منعقدہ ایک بین الاقوامی ایوارڈ شو کے دوران انہیں “بولڈ لباس” پہننے کی پیشکش کی گئی تھی، جسے انہوں نے سختی سے مسترد کر دیا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ اس وقت وہ صرف ایک فرد نہیں بلکہ پاکستان کی نمائندگی کر رہی تھیں اور ان کے لیے اپنے ملک کا وقار اور ثقافتی اقدار سب سے مقدم تھیں۔

ریما خان نے فنکاروں کے معاشرتی کردار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد ہمیں فالو کرتی ہے، اس لیے اداکاروں کو اپنی زبان، لباس اور اخلاقی رویے میں انتہائی ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ انہوں نے موجودہ سوشل میڈیا کلچر پر تنقید کرتے ہوئے افسوس ظاہر کیا کہ آج کل تعمیری اور مثبت کاموں کے بجائے منفی خبروں اور سنسنی خیز تنازعات کو زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔