LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
عالمی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ کو مزید مضبوط بنانا ہوگا: وزیراعظم گومل یونیورسٹی سے ملحقہ نجی کالجز کے ریکارڈ میں بے ضابطگیوں کا انکشاف پاکستان کو دوبارہ عروج و زوال کے معاشی چکر میں نہیں جانے دیں گے: وزیر خزانہ خیبرپختونخوا کا ٹرانسپورٹ نظام بحران کا شکار، بدانتظامی کے سنگین انکشافات یورپی یونین بھی ایران کے خلاف اقتصادی آپریشن میں شامل ہو گئی: امریکا پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ جاری حکومت کا جون 2027 تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقرر ایس ای سی پی کا بڑا سنگِ میل: اگست 2026ء میں 4,761 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، آئی ٹی سیکٹر سرِ فہرست کوہ پیما ماؤنٹ ایورسٹ کے گلیئشرز کو پگھلانے کا باعث بن رہے ہیں، حیران کن انتباہ آئی ایس پی آر سمر انٹرنشپ پروگرام کے طلبہ کا پی ایم اے کاکول کا مطالعاتی دورہ بھارتی بیان بازی شرمناک، نارووال میں مندر طوفانی بارش سے متاثر ہوا: دفتر خارجہ پاکستانی شہری نے ابوظبی میں 1 کروڑ 50 لاکھ درہم کی لاٹری جیت لی وزیراعلیٰ مریم نواز کا سرگودھا میں مزید 7 الیکٹرو بسیں مہیا کرنے کا اعلان ’6 بچے ہیں، مزید نہیں پال سکتی‘ ماں نے 2 ماہ کے بچے کو برساتی نالے میں پھینک دیا چین ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے میں تعاون کیلئے تیار ہے: جے ڈی وینس

امریکا کا تجارتی جہاز پر قبضہ،ایران نے اقوام متحدہ میں شکایت درج کروا دی

Web Desk

21 April 2026

خلیج عمان میں کشیدگی کی ایک نئی لہر اس وقت پیدا ہوئی ہے جب ایران نے امریکہ کی جانب سے اپنے ایک تجارتی جہاز پر قبضے اور عملے کو یرغمال بنانے کے خلاف اقوام متحدہ (UN) میں باقاعدہ شکایت درج کروا دی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ نے اس کارروائی کو “بین الاقوامی قوانین اور جنگ بندی معاہدے” کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اسے سمندری قزاقی اور دہشت گردی سے تشبیہ دی ہے۔ تہران نے عالمی برادری کو خبردار کیا ہے کہ اس قسم کے اقدامات کے نتائج انتہائی خطرناک ہو سکتے ہیں، جس کی تمام تر ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوگی۔

ایران نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اور عالمی بحری تنظیم (IMO) سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے تاکہ جہاز اور اس کے عملے کی بحفاظت رہائی ممکن بنائی جا سکے۔