ایرانی رہنماعقلمندہیں توایران کا مستقبل تابناک ہوسکتاہے، امریکی صدر
Web Desk
20 April 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر ایران کے نئے رہنما عقلمند ہیں تو ایران کا مستقبل بہت تابناک ہو سکتا ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کے لیے اسرائیل نے انہیں نہیں اکسایا۔ا۔سات اکتوبر 2023 کے واقعے نے ان کے دیرینہ موقف کو تقویت بخشی کہ ایران کے پاس کبھی بھی جوہری ہتھیار نہیں ہونے چاہیئیں۔

صدر ٹرمپ کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر ایران کی نئی قیادت عقلمند ہے تو ایران کا مستقبل خوشحال اور عظیم ہو سکتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم کی قیادت میں پاک چین معاشی تعاون نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہے، ملک احمد خان
6 June 2026
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026؛ الیکشن کمیشن کی تیاریاں مکمل، پولنگ کا سامان پرزائیڈنگ آفیسرز کے حوالے کرنے کا عمل شروع
6 June 2026
امریکا کے ایرانی تنصیبات پر حملے، کویت اور بحرین میں جوابی میزائل داغ دیئے گئے
6 June 2026
ٹرمپ کی چیف آف سٹاف سوزی وائلز کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ
6 June 2026
ایرانی سپریم لیڈر نے 2 ہزار سے زائد قیدیوں کی سزا معاف کر دی
6 June 2026
امریکا نے کویت کو انسداد ڈرون، متعلقہ آلات کی ممکنہ فروخت کی منظوری دیدی
6 June 2026
بجٹ تاخیر اور معاشی بحران، حکومت پر دباؤ بڑھ گیا: اسد قیصر
5 June 2026
امریکی صدر ٹرمپ کی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کی پیشگوئی
5 June 2026