LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
تنخواہوں میں 10 تا15 فیصد اضافے کی تجویز، حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے وزیراعظم کی قیادت میں پاک چین معاشی تعاون نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہے، ملک احمد خان گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026؛ الیکشن کمیشن کی تیاریاں مکمل، پولنگ کا سامان پرزائیڈنگ آفیسرز کے حوالے کرنے کا عمل شروع امریکا کے ایرانی تنصیبات پر حملے، کویت اور بحرین میں جوابی میزائل داغ دیئے گئے ٹرمپ کی چیف آف سٹاف سوزی وائلز کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ ایرانی سپریم لیڈر نے 2 ہزار سے زائد قیدیوں کی سزا معاف کر دی امریکا نے کویت کو انسداد ڈرون، متعلقہ آلات کی ممکنہ فروخت کی منظوری دیدی بجٹ تاخیر اور معاشی بحران، حکومت پر دباؤ بڑھ گیا: اسد قیصر امریکی صدر ٹرمپ کی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کی پیشگوئی گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کا وقت ختم، ووٹنگ 7 جون کو ہوگی امن و سلامتی کو نقصان پہچانے کا الزام، جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کالعدم قرار حکومت کا عوام کو جزوی ریلیف، پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل برقرار نیویارک میں سینٹر 360 کا آغاز، شہریوں کے لیے شہر کے دلکش مناظر مفت دستیاب اسلام آباد کیلئے علیحدہ اسمبلی کے قیام کی سفارش، براہ راست انتخابات اور نیا انتظامی نظام تجویز پاکستان ٹرمپ انتظامیہ کا اہم شراکت دار، علاقائی عدم استحکام چیلنج ہے: امریکی میڈیا

امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد

Web Desk

18 April 2026

مشرقِ وسطیٰ میں صورتحال ایک بار پھر انتہائی کشیدہ ہو گئی ہے کیونکہ ایران نے عالمی تجارت کے لیے ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانے والے راستے، آبنائے ہرمز (Strait of Hormuz)، کو دوبارہ بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کے مطابق یہ فیصلہ امریکہ کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی مسلسل بحری ناکہ بندی اور “اعتماد کی بار بار خلاف ورزی” کے جواب میں کیا گیا ہے۔

ایرانی مسلح افواج نے واضح کیا ہے کہ اس اہم بحری گزرگاہ پر ان کی مکمل نگرانی اور کنٹرول قائم ہے، اور اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی بندرگاہوں کا محاصرہ ختم نہ کیا، تو اس راستے کو تمام بین الاقوامی بحری جہازوں کے لیے “کالعدم” یا ناقابلِ استعمال قرار دے دیا جائے گا۔