LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
سندھ کے عوام نے فسطائیت کا جس طرح مقابلہ کیا، انہیں سلام پیش کرتا ہوں: سہیل آفریدی ایرانی بحریہ کا دشمن افواج کو کسی بھی مقام پر مفلوج کرنے کا دعویٰ روس کے ساتھ جنگ موسمِ سرما تک جاری رہ سکتی ہے: زیلنسکی جرمنی میں پولیس نے 21 بموں کے ناکارہ بنادیا جاپان سندھ میں سیلاب سے بچاؤ کیلیے 16.4 ملین ڈالر کی گرانٹ دے گا پاکستان شدید ترین سیاسی، معاشی اور امن و امان کے بحرانوں کی زد میں ہے: علامہ راجا ناصر عباس سینیٹ داخلہ کمیٹی کا اجلاس: بلیو پاسپورٹس کی غیر قانونی تقسیم، نو ابجیکشن سرٹیفکیٹ اور سخت سزاؤں پر اہم سفارشات امریکا کے ساتھ سٹریٹجک اتحاد اچھی بات ہے مگر کافی نہیں: قطر مادرِ وطن کا دفاع مقدس امانت، ثابت قدمی سے نبھاتے رہیں گے: ایئر چیف مارشل ایران کی جنوبی کوریا کو خلیج فارس اور آبنائے ہرمز سے دور رہنے کی تنبیہ ٹرمپ کی ریاست نیو میکسیکو کا نام تبدیل کرکے نیو امریکا رکھنے کی تجویز قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانیوں کے اہلخانہ پر پولیس کا دھاوا، 11 افراد گرفتاری کے بعد رہا امریکی ریپر نے نیوجرسی کانسرٹ کو فلسطین کے حق میں مظاہرے میں بدل دیا جنگ کے ابتدائی حملوں میں تباہ ہونے والے ایرانی سکول کو یادگار بنا دیا گیا بھارت کے یکطرفہ اقدامات متنازع جموں و کشمیر کی حیثیت تبدیل نہیں کر سکتے: پاکستان

امریکی صدراوربرطانوی وزیراعظم کا ٹیلی فونک رابطہ، آبنائے ہرمزکی صورتحال پر گفتگو

Web Desk

10 April 2026

برطانوی وزیراعظم کئیر اسٹارمر کا کہنا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ آبنائے ہرمزکی صورتحال پرگفتگو میں اہم فوجی اورلاجسٹک امور زیر بحث آئے۔

ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم کئیر اسٹارمر اورامریکی صدر کےدرمیان ج ٹیلیفونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں کے درمیان آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کےمنصوبے پر تفصیلی گفتگو ہوئی، دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ مسئلے کے حل کے اگلے مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں، کئیر اسٹارمر نےخلیجی رہنماؤں اور فوجی ماہرین کے ساتھ اپنی مشاورت سے آگاہ کیا۔

کئیر اسٹارمر کا کہنا تھا آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آزادانہ نقل و حرکت بحال کرنا انتہائی ضروری ہے، برطانیہ اس مقصد کے لیے شراکت دارممالک کو ایک قابلِ عمل منصوبے پرمتفق کرنےکی کوشش کررہا ہے۔