LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
آزاد کشمیر: 9 جون کی ہڑتال کی کال، انٹرنیٹ معطل، معمولات زندگی متاثر آزاد جموں و کشمیر: کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 کارکن گرفتار یلو لائن منصوبے میں 6ارب روپے کی مبینہ کرپشن، سندھ حکومت نے تحقیقات شروع کر دیں پنجاب اسمبلی میں ترقی، جدید کاری کیلئے 7 ارب 41 کروڑ کے ترقیاتی پیکیج کی تجویز نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ملک بھر میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ؛ درجہ حرارت 46 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات تنخواہوں میں 10 تا15 فیصد اضافے کی تجویز، حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے وزیراعظم کی قیادت میں پاک چین معاشی تعاون نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہے، ملک احمد خان گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026؛ الیکشن کمیشن کی تیاریاں مکمل، پولنگ کا سامان پرزائیڈنگ آفیسرز کے حوالے کرنے کا عمل شروع امریکا کے ایرانی تنصیبات پر حملے، کویت اور بحرین میں جوابی میزائل داغ دیئے گئے ٹرمپ کی چیف آف سٹاف سوزی وائلز کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ ایرانی سپریم لیڈر نے 2 ہزار سے زائد قیدیوں کی سزا معاف کر دی امریکا نے کویت کو انسداد ڈرون، متعلقہ آلات کی ممکنہ فروخت کی منظوری دیدی بجٹ تاخیر اور معاشی بحران، حکومت پر دباؤ بڑھ گیا: اسد قیصر امریکی صدر ٹرمپ کی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کی پیشگوئی

اسلام آباد امن مذاکرات سے بہت پُرامید، اسرائیل حملے کم کر دے گا: ٹرمپ

Web Desk

10 April 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران سے معاہدے کیلئے بہت پرامید ہیں،، امریکی میڈیا سےگفتگو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ ایران کے ساتھ امن معاہدے کے لیے بہت پُرامید ہیں، ایرانی رہنما بہت حد تک معقول ہیں مگر معاہدہ نہ کیا تو بہت تکلیف دہ ہوگا۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل لبنان پر حملے کم کر رہا ہے، نیتن یاہو نےگزشتہ روز فون پر گفتگو میں لبنان پر حملوں میں کمی پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ اس جت علاوہ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے آئل ٹینکرز سے فیس وصول کرنے کی اطلاعات ہیں، انہوں نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا اگر ایسا ہو رہا ہے تو اسے فوری طور پر بند کیا جائے۔