ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل نے جنگ بندی معاہدے کی توثیق کردی، مذاکرات 10 اپریل کو اسلام آباد میں ہوں گے
Web Desk
7 April 2026
ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل نے جنگ بندی معاہدے کی توثیق کردی ہے۔
ایرانی سپریم سکیورٹی کونسل کے مطابق پاکستان کے ذریعے امریکا کو دس نکات پر مشتمل تجویز بھی ارسال کی گئی ہے، جس کی بنیاد پر آئندہ مذاکرات کیے جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق ان مذاکرات کی تفصیلات کو حتمی شکل دینے کے لیے ایران اور امریکا کے درمیان بات چیت اسلام آباد میں ہوگی، جس کا آغاز جمعہ 10 اپریل سے متوقع ہے۔
ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ اگر دونوں فریقین کے درمیان اتفاق رائے قائم ہو گیا تو مذاکرات کی مدت میں مزید توسیع بھی کی جا سکتی ہے۔
دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے ہی وزیراعظم شہباز شریف کی اپیل پر دو ہفتے کی جنگ بندی کا اعلان کر چکے ہیں، جبکہ ایران کی جانب سے پیش کردہ تجاویز کو بھی قابل عمل قرار دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
سندھ کے عوام نے فسطائیت کا جس طرح مقابلہ کیا، انہیں سلام پیش کرتا ہوں: سہیل آفریدی
7 September 2026
ایرانی بحریہ کا دشمن افواج کو کسی بھی مقام پر مفلوج کرنے کا دعویٰ
7 September 2026
روس کے ساتھ جنگ موسمِ سرما تک جاری رہ سکتی ہے: زیلنسکی
7 September 2026
جرمنی میں پولیس نے 21 بموں کے ناکارہ بنادیا
7 September 2026
جاپان سندھ میں سیلاب سے بچاؤ کیلیے 16.4 ملین ڈالر کی گرانٹ دے گا
7 September 2026
پاکستان شدید ترین سیاسی، معاشی اور امن و امان کے بحرانوں کی زد میں ہے: علامہ راجا ناصر عباس
7 September 2026
سینیٹ داخلہ کمیٹی کا اجلاس: بلیو پاسپورٹس کی غیر قانونی تقسیم، نو ابجیکشن سرٹیفکیٹ اور سخت سزاؤں پر اہم سفارشات
7 September 2026
امریکا کے ساتھ سٹریٹجک اتحاد اچھی بات ہے مگر کافی نہیں: قطر
7 September 2026