ایران نے امریکا کے ساتھ جنگ بندی مذاکرت ختم کردیے، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ
Web Desk
7 April 2026
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیاہےکہ ایران نے امریکا کے ساتھ جنگ بندی مذاکرات ختم کردیے ہیں۔
اخبار نے تین سینیئر ایرانی عہدیداروں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے امریکا کے ساتھ جنگ بندی مذاکرات کی کوششیں روک دی ہیں اور پاکستان کو آگاہ کر دیا ہے کہ وہ اب ان مذاکرات میں شریک نہیں ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کی فلسطینیوں کو جبری بے دخل کرنے کی مذمت
6 September 2026
پاکستان خطے میں پائیدار امن و استحکام کا خواہاں ہے، یوسف رضا گیلانی
6 September 2026
اسحاق ڈار کا ناروے کے ہم منصب ایسپن بارتھ ایدے سے ٹیلی فونک رابطہ
6 September 2026
پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں کا سفر، آپریشن دوارکا سے معرکۂ حق تک
6 September 2026
پاسدارانِ انقلاب کا آبنائے ہرمز میں امریکی آبدوز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
6 September 2026
مزار قائد پر گارڈ تبدیلی کی پروقار تقریب، پاک فضائیہ نے فرائض سنبھال لیے
6 September 2026
خلیج میں امریکی فوجی اڈے برقرار رکھنا قابلِ عمل نہیں رہا: جنرل ڈیوڈ پیٹریاس
6 September 2026
روس اور یوکرین کے درمیان فضائی حملوں میں مختصر وقفے پر اتفاق
6 September 2026