آج رات ایک پوری تہذیب مٹ جائے گی جسے دوبارہ زندہ نہیں کیاجاسکے گا، ٹرمپ کی ایک اور دھمکی
Web Desk
7 April 2026
آج رات ایک پوری تہذیب مٹ جائے گی جسے دوبارہ زندہ نہیں کیاجاسکے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو ایک اور دھمکی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا کہ میں ایسا کرنا نہیں چاہتا لیکن شاید ایسا ہی ہوگا۔ اب ہمارے پاس ایران میں مکمل تبدیل شدہ حکومت اور مختلف، دانا اور کم انتہاپسند دماغ ہیں ۔اس صورت میں شاید کچھ زبردست اور انقلابی عمل دیکھنے میں آ جائے۔

ٹرمپ کا کہناتھاکہ ہمیں آج رات پتا چل جائے گا، یہ دنیا کی طویل اور پیچیدہ تاریخ کے سب سے اہم لمحات میں سے ایک ہے۔ 47 سالہ بھتہ خوری، بدعنوانی اور موت بالآخر آج اختتام کو پہنچے گی۔‘
خیال رہے اس سے قبل ٹرمپ نے ایران کو منگل کی رات تک آبنائے ہرمز کھولنے کی ڈیڈلائن دی تھی۔
متعلقہ عنوانات
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی
23 November 2026
ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف
23 November 2026
یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن
23 November 2026
امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی
23 November 2026
جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی
23 November 2026
ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا
23 November 2026
امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد
23 November 2026
پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں
23 November 2026