LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
مالی سال 26ء میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہا؛ اسٹیٹ بینک نے نئے اعداد و شمار جاری اپنی چھت، محفوظ چھت پروگرام: 5 لاکھ روپے تک بلاسود قرض دینے کا اعلان عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے سے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا خدشہ جے ڈی وینس نے کشنر اور وٹکوف پر مالی فائدہ اٹھانے کے الزامات مسترد کر دیے ویتنامی لڑکی نے ملک بھر میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کی نئی لہر پیدا کر دی افغان سرحدی راستوں سے ہمسایہ ممالک میں منشیات سمگلنگ، تاجک ایجنسی کی رپورٹ جاری صدر ٹرمپ کا چین پر 2020 کے امریکی صدارتی انتخابات کے ڈیٹا کی سب سے بڑی چوری کا الزام ایران اب بھی چاہتا ہے ڈیل ہو جائے: وائٹ ہاؤس امریکی نائب صدر نے اسرائیل پر بڑا الزام لگا دیا یورپی کمیشن کی جی ایس پی پلس رپورٹ میں پاکستان اسکیم کا سب سے زیادہ مستفید ہونے والا ملک قرار امریکی محکمہ خارجہ کی دوہری شہریت رکھنے والے شہریوں کو سفری قوانین پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے سے متعلق مشترکہ قرارداد منظور امریکی حملوں کا جواب، ایران کے بحرین میں امریکی تنصیبات پر حملے امریکی جارحیت کے جواب میں ایران کے کویت میں ڈرون حملے چینی حکومت چاہتی ہے کہ امریکی صدر الیکشن ہار جائیں، ٹرمپ کا الزام

آبنائے ہرمز میں کشیدگی: اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اہم قرارداد پر ووٹنگ آج، طاقت کے استعمال کی شق نکال دی گئی

Web Desk

7 April 2026

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز سے متعلق قرارداد پر ووٹنگ آج متوقع ہے۔ قرارداد پر ووٹنگ آج رات آٹھ بجے ہونے کا امکان ہے جبکہ رکن ممالک کے درمیان قرارداد پر مشاورت کا عمل جاری ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق نئے مسودے میں ایران سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ جہازوں پر حملے بند کرے اور آبنائے ہرمز میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ ڈالنے سے گریز کرے۔ تاہم اس بار قرارداد سے طاقت کے استعمال سے متعلق شق کو نکال دیا گیا ہے۔ دوسری جانب مبصرین کا کہنا ہے کہ امریکا اپنے سخت بیانات اور دباؤ کے باوجود ایران کا آبنائے ہرمز پر کنٹرول کمزور کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا، جس کے باعث عالمی بحری ٹریفک متاثر ہو رہی ہے۔