بوشہرایٹمی پلانٹ پر حملے ایران اور خطے کےلیے خطرناک ہیں، عالمی جوہری توانائی ایجنسی
Web Desk
6 April 2026
عالمی جوہری توانائی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے بوشہر ایٹمی پلانٹ پر حملے سے جوہری عدم تحفظ کا حقیقی خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق عالمی جوہری توانائی ایجنسی نے امریکا اور اسرائیل سے ایران کے جوہری تنصیبات پر حملے روکنےکا مطالبہ کیا ہے۔
عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا کہنا ہےکہ پلانٹ کے قریب حملے اور تابکاری سے ایران اور خطے کے لیے خطرات ہیں۔
متعلقہ عنوانات
مالی سال 26ء میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہا؛ اسٹیٹ بینک نے نئے اعداد و شمار جاری
17 July 2026
اپنی چھت، محفوظ چھت پروگرام: 5 لاکھ روپے تک بلاسود قرض دینے کا اعلان
17 July 2026
عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے سے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا خدشہ
17 July 2026
جے ڈی وینس نے کشنر اور وٹکوف پر مالی فائدہ اٹھانے کے الزامات مسترد کر دیے
17 July 2026
ویتنامی لڑکی نے ملک بھر میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کی نئی لہر پیدا کر دی
17 July 2026
افغان سرحدی راستوں سے ہمسایہ ممالک میں منشیات سمگلنگ، تاجک ایجنسی کی رپورٹ جاری
17 July 2026
صدر ٹرمپ کا چین پر 2020 کے امریکی صدارتی انتخابات کے ڈیٹا کی سب سے بڑی چوری کا الزام
17 July 2026
ایران اب بھی چاہتا ہے ڈیل ہو جائے: وائٹ ہاؤس
17 July 2026