تابکاری کےاخراج سےایران کے علاوہ خلیجی ممالک میں بھی زندگیاں داؤ پرلگ جائیں گی،عباس عراقچی
Web Desk
4 April 2026
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہاہے کہ حملے کی صورتحال میں ایرانی ایٹمی پلانٹ سے تابکاری کا اخراج ایران کے ساتھ ساتھ خلیجی ممالک میں بھی زندگیوں کو داؤ پر لگادے گا۔
سوشل میڈیاپرجاری بیان میں ایرانی وزیرخارجہ نے سوال کیاکہ کی آپ کو یوکرینی جوہری پاورپلانٹ کے قریب جھڑپوں پر مغربی دنیا کا غم و غصہ یاد ہے؟

ان کا کہنا تھا کہ امریکا اور اسرائیل بوشہر پلانٹ پر4مرتبہ بمباری کرچکے ہیں، اگر یہاں سے تابکاری کااخراج ہوا تو اس کے اثرات تہران نہیں بلکہ خلیجی ممالک کے دارالحکومتوں تک پہنچ کر زندگی کو تباہ کرسکتے ہیں، ہماری پیٹروکیمیکل تنصیبات پر حملے بھی اصل مقاصد کی نشاندہی کرتے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی، جنید اکبر اور عبدالغنی آفریدی کیخلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع
17 July 2026
مالی سال 26ء میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہا؛ اسٹیٹ بینک نے نئے اعداد و شمار جاری
17 July 2026
اپنی چھت، محفوظ چھت پروگرام: 5 لاکھ روپے تک بلاسود قرض دینے کا اعلان
17 July 2026
عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے سے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا خدشہ
17 July 2026
جے ڈی وینس نے کشنر اور وٹکوف پر مالی فائدہ اٹھانے کے الزامات مسترد کر دیے
17 July 2026
ویتنامی لڑکی نے ملک بھر میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کی نئی لہر پیدا کر دی
17 July 2026
افغان سرحدی راستوں سے ہمسایہ ممالک میں منشیات سمگلنگ، تاجک ایجنسی کی رپورٹ جاری
17 July 2026
صدر ٹرمپ کا چین پر 2020 کے امریکی صدارتی انتخابات کے ڈیٹا کی سب سے بڑی چوری کا الزام
17 July 2026