LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی، جنید اکبر اور عبدالغنی آفریدی کیخلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع مالی سال 26ء میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہا؛ اسٹیٹ بینک نے نئے اعداد و شمار جاری اپنی چھت، محفوظ چھت پروگرام: 5 لاکھ روپے تک بلاسود قرض دینے کا اعلان عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے سے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا خدشہ جے ڈی وینس نے کشنر اور وٹکوف پر مالی فائدہ اٹھانے کے الزامات مسترد کر دیے ویتنامی لڑکی نے ملک بھر میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کی نئی لہر پیدا کر دی افغان سرحدی راستوں سے ہمسایہ ممالک میں منشیات سمگلنگ، تاجک ایجنسی کی رپورٹ جاری صدر ٹرمپ کا چین پر 2020 کے امریکی صدارتی انتخابات کے ڈیٹا کی سب سے بڑی چوری کا الزام ایران اب بھی چاہتا ہے ڈیل ہو جائے: وائٹ ہاؤس امریکی نائب صدر نے اسرائیل پر بڑا الزام لگا دیا یورپی کمیشن کی جی ایس پی پلس رپورٹ میں پاکستان اسکیم کا سب سے زیادہ مستفید ہونے والا ملک قرار امریکی محکمہ خارجہ کی دوہری شہریت رکھنے والے شہریوں کو سفری قوانین پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے سے متعلق مشترکہ قرارداد منظور امریکی حملوں کا جواب، ایران کے بحرین میں امریکی تنصیبات پر حملے امریکی جارحیت کے جواب میں ایران کے کویت میں ڈرون حملے

سعودیہ میں امریکی سفارتخانے پر حملے میں ایران ملوث نہیں، پاسدارانِ انقلاب

Web Desk

4 April 2026

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں امریکی سفارت خانے پر حملے میں ایران کے کسی بھی قسم کردار کو مسترد کردیا ہے۔

ایرانی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایران اس واقعے کی مذمت کرتا ہے اور اپنی مسلح افواج کے خلاف الزامات کو بے بنیاد قرار دیتا ہے۔

اس سے قبل امریکی اخبار’وال اسٹریٹ جرنل‘ نے رپورٹ کیا تھا کہ ایرانی ڈرونز نے سعودی عرب میں امریکی سفارت خانے کو نشانہ بنایا۔ مبینہ طور پر دو ڈرونز ریاض کے فضائی دفاعی نظام کوچکمادیتے ہوئے امریکی سفارت خانے کے احاطے میں داخل ہوئے اور دھماکے کیے۔