LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
واٹس ایپ ہیکنگ سے بچاؤ، این سی سی آئی اے کا ایکشن پلان، ہیلپ لائن بھی قائم ہوگی بلھے شاہ ایکسپریس کی بحالی، لاہور ریلوے سٹیشن اپ گریڈ، نئی ٹرینوں کا اعلان اینڈی برنہم برطانوی لیبر پارٹی کے نئے سربراہ منتخب، آئندہ ہفتے وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے بھارت سے دریائے چناب میں پانی کی آمد 4 روز میں 21 ہزار 600 کیوسک کم امریکی صدر ٹرمپ کے انتخابی مداخلت کے الزامات بے بنیاد ہیں: چین امریکہ کا بائیڈن دور کی ‘پبلک چارج’ پالیسی ختم کرنے کا فیصلہ؛ تارکینِ وطن کے لیے گرین کارڈ کا حصول مشکل ہونے کا خدشہ وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی، جنید اکبر اور عبدالغنی آفریدی کیخلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع مالی سال 26ء میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہا؛ اسٹیٹ بینک نے نئے اعداد و شمار جاری اپنی چھت، محفوظ چھت پروگرام: 5 لاکھ روپے تک بلاسود قرض دینے کا اعلان عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے سے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا خدشہ جے ڈی وینس نے کشنر اور وٹکوف پر مالی فائدہ اٹھانے کے الزامات مسترد کر دیے ویتنامی لڑکی نے ملک بھر میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کی نئی لہر پیدا کر دی افغان سرحدی راستوں سے ہمسایہ ممالک میں منشیات سمگلنگ، تاجک ایجنسی کی رپورٹ جاری صدر ٹرمپ کا چین پر 2020 کے امریکی صدارتی انتخابات کے ڈیٹا کی سب سے بڑی چوری کا الزام ایران اب بھی چاہتا ہے ڈیل ہو جائے: وائٹ ہاؤس

ایرانی فوج کے اردن، کویت اور بحرین میں امریکی اہداف پر ڈرون حملے

Web Desk

3 April 2026

ایرانی فوج نے اپنے تازہ بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اردن، کویت اور بحرین میں امریکی فوج سے منسلک تنصیبات کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ امریکی فوج کی جانب سے جارحانہ اقدامات اور ایران کی صنعتی تنصیبات، خصوصاً اصفہان و خوزستان کی اسٹیل فیکٹریوں اور کرج کے بی ون پل کو نشانہ بنانے کے جواب میں ایرانی فوج  نے جمعہ کومتعدد اہداف کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا۔

ایرانی فوج کے مطابق نشانہ بنائے گئے مقامات میں اردن میں امریکی فوج کے سازوسامان کے ذخائر، لاجسٹک سپورٹ مراکز اور رہائشی مقامات، کویت کے عریفجان کیمپ میں امریکی بکتر بند بریگیڈ کے میکانائزڈ یونٹ کی تعیناتی کے مقام اور بحرین میں قائم ایلومینیم پگھلانے کا بڑا کارخانہ شامل ہے۔