ایران کے ساتھ بہت کچھ ہونے والاہے،ابھی وقت ہے معاہدے کرے، ٹرمپ کی ایک اوردھمکی
Web Desk
2 April 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی شہرکرج میں پل کی تباہی کی ویڈو ٹروتھ سوشل پرجاری کردی۔۔کہتےہیں ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا ہے، اس پُل کو اب کبھی استعمال نہیں کیا جا سکے گا۔

ٹرمپ نے کہاکہ ایران کے ساتھ اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے، ایران کے لیے وقت ہے کہ معاہدہ کر لے اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے۔
اس سے قبل صدر ٹرمپ نے ایران کی تیل تنصیبات کو نشانہ بنانے کا اشارہ دیتے ہوئے دھمکی دی تھی کہ ایران کو پتھر کے زمانے میں پہنچا دیں گے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کی فلسطینیوں کو جبری بے دخل کرنے کی مذمت
6 September 2026
پاکستان خطے میں پائیدار امن و استحکام کا خواہاں ہے، یوسف رضا گیلانی
6 September 2026
اسحاق ڈار کا ناروے کے ہم منصب ایسپن بارتھ ایدے سے ٹیلی فونک رابطہ
6 September 2026
پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں کا سفر، آپریشن دوارکا سے معرکۂ حق تک
6 September 2026
پاسدارانِ انقلاب کا آبنائے ہرمز میں امریکی آبدوز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
6 September 2026
مزار قائد پر گارڈ تبدیلی کی پروقار تقریب، پاک فضائیہ نے فرائض سنبھال لیے
6 September 2026
خلیج میں امریکی فوجی اڈے برقرار رکھنا قابلِ عمل نہیں رہا: جنرل ڈیوڈ پیٹریاس
6 September 2026
روس اور یوکرین کے درمیان فضائی حملوں میں مختصر وقفے پر اتفاق
6 September 2026